سیما علی
لائبریرین
تو اتنی تیزی 😎حد ہے ۔
تو اتنی تیزی 😎حد ہے ۔
پھر تدوین کی جلدی میں مشٹیک ہوئی🤩ثابت کیجیے شاہ صاحب 🤓
بھانجے سب بتادیں 😂😂😂😂😂پریم پتر لکھا کسی کو خالہ کبھی آپ نے جوانی میں؟
نیک دل ہیں خالو آپکے اب تک سنبھالے ہوئے ہیں وہ کارڈز اور پریم پتر ۔۔۔۔ولیکن اتنا بتادیں اس پریم پتر میں اقوال زریں کے علاوہ بھی کچھ تھا یا نہیں۔
محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتیولیکن اتنا بتادیں اس پریم پتر میں اقوال زریں کے علاوہ بھی کچھ تھا یا نہیں۔
کل بنائیں گی بھیا ۔۔۔گل نے گلگلے بنائے یا نہیں ؟
فرنی بنائی اور کھائیگل نے گلگلے بنائے یا نہیں ؟
غالیچے پہ گرائی کس نے بٹیا ۔۔۔فرنی بنائی اور کھائی
علیشا نےغالیچے پہ گرائی کس نے بٹیا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ظلم ہو گیا نئے غالیچے پہ ۔۔۔علیشا نے
طوطے تو نہیں ڈریں علیشا ۔۔۔ظلم ہو گیا نئے غالیچے پہ ۔۔۔
طبیعت صاف کر دیتے اس کی مگر وہ معصوم بس چھ ماہ کی ہے۔ اونچی آواز بھی نہ سہہ پائےگیظلم ہو گیا نئے غالیچے پہ ۔۔۔
ضروری ہے بچوں کو سنبھالنا چھوٹی سی تو ہیں ۔۔۔علیشا نے