سیما علی
لائبریرین
یااللہ پاک ہماری ٹوٹی اور کمزور عبادتوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما ۔ہمیں معاف فرما ہمیں در گزر فرما۔تیری پکڑ سے تیری عفو و درگذر کی پناہ چاہتے ہیں ۔ ہمیں تیری ثناء کرنے کی طاقت نہیں تو ایسا ہی ہے جیسی تو نے خود اپنی تعریف کی۔بس ہمیں بخش دےآرام بھی کبھی بہت ہو سکتا ہے ۔ ؟ ہمیشہ گنجائش رہتی ہی ہے۔