سیما علی
لائبریرین
آجائیں روفی بھیا ۔۔۔پھر سے محفل جمنے لگی۔ روؤف بھائی آ جائیں آپ بھی
آجائیں روفی بھیا ۔۔۔پھر سے محفل جمنے لگی۔ روؤف بھائی آ جائیں آپ بھی
ایک بار پھر ترتیب بگاڑی آپا نےآجائیں روفی بھیا ۔۔۔
یہیں ڈال لیا ڈیرہیہیں ڈیرہ ڈالتے ہیں
یہیں ڈیرہ ڈالتے ہیں
لیجیے ہم آ گئے۔۔۔ کیا یہ ڈیرہ "ڈیرہ غازی خان" میں ڈالا جا رہا ہے؟ہاں تو آپا اب بتائیے۔۔۔ ڈیرہ ڈال لیا ۔ اب کئا کرنا ہے۔
گل بیٹا ہمارا مذاق نہ اڑاؤ بھئی ۔وہ یہیں کہیں ہوں گےدنوں کی ایک بار پھر سے گنتی کرنے میں مصروف
گھٹائیں خوب جم کے برسیں ڈیرہ غازی خان میںلیجیے ہم آ گئے۔۔۔ کیا یہ ڈیرہ "ڈیرہ غازی خان" میں ڈالا جا رہا ہے؟
کچھ دن پہلے بارش ہوئی تو میری بیٹی کہنے لگی بابا یہاں بارش کے ٹکڑے گر رہے ہیں 🤣گھٹائیں خوب جم کے برسیں ڈیرہ غازی خان میں
ظاہر ہے ذکہ ہم اڑا بھی نہیں سکتے مذاق۔ مذاق کوئی پتنگ تھوڑی ہے کہ ڈور باندھی اور اڑانے لگےگل بیٹا ہمارا مذاق نہ اڑاؤ بھئی ۔