سیما علی

لائبریرین
گانا کون گا رہا ہے یہ زور زور سے 🤭🤭🤭🤭🤭

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
عین ممکن ہے یہ آواز سُریلی ہماری بٹیا کی ڈنمارک سے آرہی ہے ۔
میرے بچپن کے دن ،کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے , کیوں یاد آگئے

میرے بچھڑوں کو مجھ سے ،ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول , لا دے کوئی

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طاری کر لیتا ہے انسان خواہ مخواہ خود پر محرومیوں کو۔۔۔
ہم تو جب دل چاہے بھتئجیوں کے ساتھ آنکھ مچولی وغیرہ کھیل کر سارا گھر بے ترتیب کر دیتے ہیں اگرچہ بھابی کی پکار بھی سنائی دیتی رہتی ہے کہ بچوں کے ساتھ بچی مت بنو۔ (لوٹ آتا ہے نا بچپن اس طرح بھی)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صدائیں گونجتی رہئں گی پھوپھو پھوپھو کی ہر طرف۔ ایسے میں جتنا بھی اللہ پاک کا شکر ادا کریں کم ہے۔ بہت پیارے رشتوں سے نوازا ہے اس نے۔ تب بچہ بنے رہنے سے بڑا ہونا زیادہ بھاتا ہے ماشاء اللہ
 
Top