محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ ذرا سی بات پر اتنا غصہ کر جائےٹوٹے کپ جوڑ رہی ہے ثمرین کل سے۔
تو کس نے کہا تھا کہ ذرا سی بات پر اتنا غصہ کر جائےٹوٹے کپ جوڑ رہی ہے ثمرین کل سے۔
پہلے آپ تو پیسے نکالیں ناتمام محفلین چندہ کر کے نیا ٹی سیٹ لاتے ہیں۔ کیا خیال ہے روؤف بھائی
پتہ نہیں۔ شاید عدنان بھائی نے غصہ دلایا تھا ٹوٹی پیالی کا ذکر کر کے۔تو کس نے کہا تھا کہ ذرا سی بات پر اتنا غصہ کر جائے
اب دختر محفل کی جیب بھی خالی کروائیں گے؟پہلے آپ تو پیسے نکالیں نا
براہِ کرم! پیسے دیں۔ حروف کو مت کھائیںاب دختر محفل کی جیب بھی خالی کروائیں گے؟
یقیناً ۔۔۔۔۔۔اب دختر محفل کی جیب بھی خالی کروائیں گے؟
ہاں۔۔۔۔۔ وہ یاد آیا۔۔ کوئی ساٹھ ہزار گم تھے شاید آپ کے۔ وہ ملے یا نہیں؟؟یقیناً ۔۔۔۔۔۔
نہیں آپا۔ بات دوسری ہے۔ یہ دراصل ایک بہانہ ہو گا بھائیوں سے پیسے اینٹھنے کا۔۔ویسے بھیا دکھ نہ کریں مل جائیں گے۔ وہاں تو ماسیاں بھی نہیں ہیں ۔۔۔جو چوری ہو 🤓
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
مسئلہ تو یہ ہے کہ اگر گھر میں بھی چیزیں محفوظ نہ ہوں تو اطمینان کہاں ہو گانیک ہدایت دے اللہ اُنھیں بھیا اتنی چوریاں کرتیں ہیں ۔پچھلی مرتبہ جب رضا آئے تھے تو اُنکا فون چوری کرلیا وہ تو شکر ہے شور شرابہ کرنے سے مل گیا ۔۔
گل کی بتائی بات یاد رہئ آپ کو۔ہاں۔۔۔۔۔ وہ یاد آیا۔۔ کوئی ساٹھ ہزار گم تھے شاید آپ کے۔ وہ ملے یا نہیں؟؟
کیوں نہ دکھائیں ہم میکا یئل سے اب لکھوائی الف بے پہلی مرتبہ !!!!!وہاں اردو بالکل نہیں پڑھاتےگل کی بتائی بات یاد رہئ آپ کو۔
گم نہ تھے کہیں رکھ کر بھول گئے تھے۔ایک لدکھ کرون تھے بھائی۔ مل چکے الحمد للہ۔
ملنے کا واقعہ بڑا زبردست۔ واپسی پہ بتاتے ہیں
قطعاً والدین کو غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ اگر وہاں اردو نہیں بھی پڑھاتے تو والدین کو اپنے ذمے یہ کام لگا لینا چاہیے۔ اور بچوں کو مزے مزے کی نظمیں کہانیاں سنائیں۔ جس سے رغبت بڑھے۔کیوں نہ دکھائیں ہم میکا یئل سے اب لکھوائی الف بے پہلی مرتبہ !!!!!وہاں اردو بالکل نہیں پڑھاتے
فی الحقیقت کرنا بھی ایسے ہی چاہیے۔ کھیل کھیل میں تو سیکھ سکتا ہے لیکن ڈبل ڈبل ہوم ورک کرنا تو بچے کو تھکا دے گاقاعدے سے نہیں پڑھایا ہم نے خود سے لکھوایا اور بتا یا کھیل کھیل میں
عمران بھائی نے تو غور کرنے کی زحمت ہی نہیں کیغور کیا تو پتہ چلا کہ اس لڑی میں بھی غ ہمارے حصہ میں آیا