محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ظروف بھرنے میں مصروف ہوں گے شاید
صحیح کہا آپ نے شاید عدنان بھیا کی وجہ سے غصہ ہوئی۔۔:پتہ نہیں۔ شاید عدنان بھائی نے غصہ دلایا تھا ٹوٹی پیالی کا ذکر کر کے۔
ژوب سے اتنی جلدی کیسے آئیں گی ؟سیما کرن کو بھی بلائیں کبھی
رحمتیں ہیں اللہ تعالیٰ کی ایسے لوگ ۔۔/زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں۔
ذکر بھی ان کا اتنا اچھا لگتا ہے کہ انہیں اپنا کہنے کی آرزو ہوتی ہے۔زندگی میں ایسے بھی لوگ ملتے ہیں دیکھتے ہی آنکھوں کو اچھے لگتے ہیں۔
دل یہ کہتا ہے اپنا کہہ سکیں ۔۔ پھر سوچتے ہیں کیوں نہ چُپ رہیںذکر بھی ان کا اتنا اچھا لگتا ہے کہ انہیں اپنا کہنے کی آرزو ہوتی ہے۔
خدا کا نام سب ڈر خوف دور کر دیتا ہےڈر تو نہیں لگتا دیکھ کر
چائے بھی پلانے کا دل کرتا ہے انہیں خوب۔دل یہ کہتا ہے اپنا کہہ سکیں ۔۔ پھر سوچتے ہیں کیوں نہ چُپ رہیں
ثمرین کہتی ہے چائے اپنی اپنیچائے بھی پلانے کا دل کرتا ہے انہیں خوب۔