سید عاطف علی
لائبریرین
پتہ نہیں ثمرین نے ایسا کیوں کہا ۔تم سب لوگ یقینا اسے تنگ کرتے ہو۔۔۔ مجھے تو یقین نہیں آتا بھئ۔ثمرین کہتی ہے چائے اپنی اپنی
پتہ نہیں ثمرین نے ایسا کیوں کہا ۔تم سب لوگ یقینا اسے تنگ کرتے ہو۔۔۔ مجھے تو یقین نہیں آتا بھئ۔ثمرین کہتی ہے چائے اپنی اپنی
اب یہ کوئی بات ہے وقت بے وقت چائے مانگتے ہیں🤩بالکل بھی تنگ نہیں کرتے۔ بس چائے بار بار مانگتے ہیں۔
یعنی کہ صبح پانچ چھ بجے چائے پینا بے وقت ہو گیا؟ باقی سارا دن تو ہم چائے کی طرف دیکھتے بھی نہیں آپا۔اب یہ کوئی بات ہے وقت بے وقت چائے مانگتے ہیں🤩
قینچی سے کسی نے بجلی کے تار کاٹ دیے ہوں تو اس کا اپنا کیا بنا ہو گا؟کیا کریں بٹیا لائیٹ گیئ ہوئی ہے ۔۔۔
قینچی سے کسی نے بجلی کے تار کاٹ دیے ہوں تو اس کا اپنا کیا بنا ہو گا؟
غش کھا کر گر پڑا ہوگا۔ اور اگر وولٹیج ہائی ہوا تو میں خاموش ہوجاتا ہوں ، کہنا مشکل ہے۔ ۔فوری طور پر پولیس میں رہورٹ درج کرائی جائے تا کہ بجلی کے تار کاٹنے والے کی قینچی ضبط کی جائے۔
طائرانہ نظر بھی ڈالیں تو معلوم ہوتا ہے غش کھایا ہوا بندہ ہے یا روح قفسِ عنصر ی سے پرواز کر چکی ہے ۔۔۔غش کھا کر گر پڑا ہوگا۔ اور اگر وولٹیج ہائی ہوا تو میں خاموش ہوجاتا ہوں ، کہنا مشکل ہے۔ ۔
ضروری ہے کہ وولیٹیج ہی چیک کیا جائے پہلے۔غش کھا کر گر پڑا ہوگا۔ اور اگر وولٹیج ہائی ہوا تو میں خاموش ہوجاتا ہوں ، کہنا مشکل ہے۔ ۔