گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صرف اندازے لگانے سے بات نہ بنے گی۔ ہاتھ لگا کر چیک کیجئیے کہ کتنا ہائی وولٹیج ہے بھلاضرور ہائی وولٹیج کا زبردست جھٹکا دھیرے سے لگا ہو گا
صرف اندازے لگانے سے بات نہ بنے گی۔ ہاتھ لگا کر چیک کیجئیے کہ کتنا ہائی وولٹیج ہے بھلاضرور ہائی وولٹیج کا زبردست جھٹکا دھیرے سے لگا ہو گا
صورتحال سے تاکہ آگاہی تو ہو تاریں کاٹنے والا بچا کیونکر 🤔ضروری ہے کہ وولیٹیج ہی چیک کیا جائے پہلے۔
شرارت کے موڈ میں ہو؟صرف اندازے لگانے سے بات نہ بنے گی۔ ہاتھ لگا کر چیک کیجئیے کہ کتنا ہائی وولٹیج ہے بھلا
سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔ ہم سنجیدگی سے کہہ رہے ہیں۔شرارت کے موڈ میں ہو؟
صحیح بات یہ ہے کہ قینچیوں کا استعمال درست کرنا چاہیئے۔
حماقت تو نہیں کی میں نے کوئی۔ یا کی ؟۔