گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹالتی ہے بس کہ چائے نہ بنانا پڑے اسے۔
بہت آسان ہے جواب۔ خلا میں جہاں سے تارے آئیں۔تارے زمین پر آ جائیں تو انسان کہاں رہیں گے پھر؟
یہ سائنس کا زمانہ ہے۔ آپ کون سی دنیا میں رہتے ہیں؟اب اتنا بھی نہیں آساں خلا میں بسیرا کرنا
لیکن میں چاند بھی تو زمین پر ہی ہوں اگر تارے بھی آ جائیں گے تو کون سی بڑی بات ہے؟تارے زمین پر آ جائیں تو انسان کہاں رہیں گے پھر؟
گنتی بے شمار ہو جائے گی اس طرح تو چاندوں کی۔لیکن میں چاند بھی تو زمین پر ہی ہوں اگر تارے بھی آ جائیں گے تو کون سی بڑی بات ہے؟
کیا ڈنمارک میں ہی نہیں ہونی چاہئیےگل باجی قبر کہاں ہوگی؟ڈنمارک میں؟