گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طوطوں کی دیکھ بھال کر رہی ہوں گی شاید
ص کھا لیا طوطوں نےعورت سے جو باتیں سیکھے طوطے تو چپ ہی نہ ہوں گے
خصوصی طور پر انڈین لڑکے ڈھول بجاتے ہیں۔ ایک ڈینش خاتون انڈین سانگز بھی گاتی ہے۔ڈھول بج رہے ہوں گے؟
جی بالکل۔ لیکن سب کہاں سمجھتے ہیں ان باتوں کو۔حج کے ایام ہیں مسلمانوں کے۔انھیں ان سے گریز بہتر ہے
جی یاسر بھائی ہم تو گھر ہی میں رہیں گے۔ آموں سے غرض ہے ۔ کسی آم پہ ہمارا نام لکھا ہوا تو کل تک پہنچ جائیں گےآم گھر ہی۔چپ چاپ کر کے گھر میں بیٹھیں تاکہ کوئی دل میں چاپ سنائی دے