گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تکلیف دہ اور مشکل زندگیاں کبھی کبھی ہم ایک ایسی ہاں کی قیمت کےطور پر ادا کر دیتے ہیں جو دراصل ناں ہونی چاہئہے تھی۔ سمجھتے مگر تب ہیں جب وقت ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔
 
سیما علی

آج ہم آپکی بات پر ہاں کہتے ہیں ۔۔۔آج پھر لائیٹ نے نیند خراب کر دی ۔۔۔۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
تکلیف دہ اور مشکل زندگیاں کبھی کبھی ہم ایک ایسی ہاں کی قیمت کےطور پر ادا کر دیتے ہیں جو دراصل ناں ہونی چاہئہے تھی۔ سمجھتے مگر تب ہیں جب وقت ہاتھوں سے نکل جاتا ہے۔
قول زریں کی تشریح تو کریں مثالوں کے ساتھ
 
Top