گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے کہ جتنے بڑے ہمارے چائے کے مگ ہیں۔ آپ کی چایے کے کپ کے مقابلے ڈرم ہی کہلائیں گے
ظالم بلما کا حکم بھلا شاہ صاحب ٹال سکتے ہیں ۔یہ بکری سے شیرنی بننے کا واقعہ کب ظہور پذیر ہوا ائیر دسوفٹافٹ آیا مارکیٹ سے ہو کر
ضرور تبدیلی آئی ہے ۔ظالم بلما کا حکم بھلا شاہ صاحب ٹال سکتے ہیں ۔یہ بکری سے شیرنی بننے کا واقعہ کب ظہور پذیر ہوا ائیر دسو
صحیح ۔۔۔۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ پاکستان میں انقلاب کے لیے ماحول سازگار ہو رہا ہے 😊ضرور تبدیلی آئی ہے ۔
انقلاب زندہ باد
صحیح تو نہیں ہے بٹیا آواز نہیں نکل رہی بیچاری کی دکھ اُنھیں یہ زیادہ ہے کہ میکائیل کو اپنے گھر لے جانا تھا طوطے دکھانےطبیعت کیسی ہے آپا اب سبین کی
سارا ماحول اس غضب کی گرمی کے باوجود ٹھنڈا ٹھنڈا لگ رہا ہے اس سالگرہ پرشمشاد بھیا آجکل پھر غیر حاضر ہیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
زبردست سازگار ہو چکا ہے انقلاب کے لئے ماحول۔ملک کے لئے نہ دہی مگر ہر ایک کی ذاتی ریاست میں تو ہو ہی رہا۔صحیح ۔۔۔۔ کیا ہم یہ سمجھیں کہ پاکستان میں انقلاب کے لیے ماحول سازگار ہو رہا ہے 😊
گُلِ یاسمیں یہ "باجی سبین" کون ہیں بھئی؟
ژوب لے کر جاتے ہیں بھیا سب کو اور ژانگ چن سے ٹرین کرواتے ہیںسارا ماحول اس غضب کی گرمی کے باوجود ٹھنڈا ٹھنڈا لگ رہا ہے اس سالگرہ پر
زمین و آسمان کا مالک شفائے کاملہ عطا فرمائے آمینسیما آپا کی بیٹی ہیں سبین۔ ان کی طبیعت اچھی نہئں بوجہ کرونا۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں آمین
ذرا سا ہی ہوتا ہو گا کراچی کا فٹافٹ۔ جتنے میں لڑی کی ترتیب بگڑ جائےسیما علی آپا! روایتاً ہر علاقے کے فٹافٹ کا معیار مختلف ہوتا ہے۔ کراچی کا فٹافٹ کتنے وقت کا ہوتا ہے 😊
ذرا فٹا فٹ میں سودا سلف لیں گے بال بھی کٹائیں گے دوست احباب سے گپ شپ بھی کریں گے 😎سیما علی آپا! روایتاً ہر علاقے کے فٹافٹ کا معیار مختلف ہوتا ہے۔ کراچی کا فٹافٹ کتنے وقت کا ہوتا ہے 😊
دخترِ محفل۔۔۔ بس آپا کا نام پہلے لکھ گیا۔ بس یہی غلطی کر بیٹھاذرا سا ہی ہوتا ہو گا کراچی کا فٹافٹ۔ جتنے میں لڑی کی ترتیب بگڑ جائے
ڈرتے کتنا ہیں یہ بتائیں ۔۔۔ذرا لڑی رکے تو بتائیں کہ شیرنی تو بیگم پہلے ہی سے ہے ۔چنانچہ میں کہا ہی کرتا ہوں:
شیرینی تو سب کے لیے اور شیرنی میرے لیے