گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا لڑی رکے تو بتائیں کہ شیرنی تو بیگم پہلے ہی سے ہے ۔چنانچہ میں کہا ہی کرتا ہوں:

شیرینی تو سب کے لیے اور شیرنی میرے لیے
ڈرنے کی نہیں ہو رہی۔ آپ کے لئے شیرینی ہی ہوں گی ورنہ آپ بھی احتجاج کے طور پر مارکیٹ دیر لگا کر آتے
 
سیما علی

لائبریرین
حالت اتنی گرمی میں خراب ہوئی حلوا بنا یا اور پوری بنائیں گھر میں آلو کی ترکاری بھی چنے نہیں بنائے
fsoMP68.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی سے کل بیٹی صاحبہ میکائیل کے بھی بال کٹا لائیں اتنی پیارے بال تھے ۔۔غصہ کیا تو کہہ رہی ہیں ماں گرمی دیکھیں سر بھیگا رہتا ہے پسینے سے ۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
ٹپوری حکمرانوں کی عیاشی میں ذرا فرق نہیں۔ایندھن ہر جگہ مہنگا ہو رہا ہے لیکن یہاں کا المیہ یہ ہے کہ جو ریٹ بڑھا رہے ہیں خود ان کے لیے ایندھن مفت ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ٹپوری حکمرانوں کی عیاشی میں ذرا فرق نہیں۔ایندھن ہر جگہ مہنگا ہو رہا ہے لیکن یہاں کا المیہ یہ ہے کہ جو ریٹ بڑھا رہے ہیں خود ان کے لیے ایندھن مفت ہے
بس اپنے حلوے مانڈے پورے ہوں ۔اُنکا نعرہ ہے غربت نہیں غریب ختم کرو
 
سیما علی

لائبریرین
ٹپوری حکمرانوں کی عیاشی میں ذرا فرق نہیں۔ایندھن ہر جگہ مہنگا ہو رہا ہے لیکن یہاں کا المیہ یہ ہے کہ جو ریٹ بڑھا رہے ہیں خود ان کے لیے ایندھن مفت ہے
اللہ رحم کرے بندہ کتنا نہ گھبرائے ۔۔اصل اپنا تو سب کچھ لندن میں ہے ۔سارے بدمعاشوں کے لئے جنت ہے لندن ۔۔
 
Top