گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکرگزار ہیں آپ کے آپا۔
بجلی کب واپس آئی؟
ہم نے تو اس کے بعد عشاء کی نماز ادا کی۔ دو میتھی والے پراٹھے کھائے ایک جگ لسی کا پیا۔ اتنے میں تاریخ بدل گئی۔ :ROFLMAO:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما آپا کیا سبھی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ کسی کے لئے کتنا بھی کرتے رہو، وہ انھیں نظر نہہں آتا لیکن جو آپ ان کے لئے نہ کر پاؤ ، وہ فوری نظر آ جاتا ہے۔
ایسے لوگوں کے ساتھ کیا کرنا چاہئیے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
زور و شور سے ایسوں کو شور کرنے دیں ۔ہزار کرے ہوئے کام نظر نہ آئیں گے جو رہ گیا وہی دیکھیں گے ۔۔تو دیکھیں اللہ تو سب دیکھتے ہیں ۔۔
 
یاسر شاہ

محفلین
سیما آپا کیا سبھی کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ کسی کے لئے کتنا بھی کرتے رہو، وہ انھیں نظر نہہں آتا لیکن جو آپ ان کے لئے نہ کر پاؤ ، وہ فوری نظر آ جاتا ہے۔
ایسے لوگوں کے ساتھ کیا کرنا چاہئیے
ذرا بھی کوئی انوکھی بات نہیں ۔یہ تو عام مزاج ہے۔ایک بات کہوں گا کہ رشتے دار ہوں تو دوری مناسب نہیں۔قطع رحمی منع ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا بھی کوئی انوکھی بات نہیں ۔یہ تو عام مزاج ہے۔ایک بات کہوں گا کہ رشتے دار ہوں تو دوری مناسب نہیں۔قطع رحمی منع ہے۔
ڈبو ڈالتے ہیں ایسے رشتہ دار نیکیوں کو۔ جی بالکل قطع رحمی تو ہر گز نہیں مگر بس اپنے کام سے کام ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حمایت کرے تو کس کی کرے مرد کہ شوہر بھی ہے بھائی بھی ہے اور بیٹا بھی۔
تواتر سے ہم نے سسر اور بہو کی لڑائی دیکھی ہے ۔۔۔۔ہمارے ایک قریبی جاننے والے ہیں پر ۔۔پر غلطی بہو کی نہیں سسر کی ہے خلافِ توقع سا س بہو کے تعلقات بہت اچھے ہیں ۔۔۔/
 
یاسر شاہ

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

تواتر سے ہم نے سسر اور بہو کی لڑائی دیکھی ہے ۔۔۔۔ہمارے ایک قریبی جاننے والے ہیں پر ۔۔پر غلطی بہو کی نہیں سسر کی ہے خلافِ توقع سا س بہو کے تعلقات بہت اچھے ہیں ۔۔۔/
بہو نہایت پھوہڑ ہوگی
 
Top