سیما علی

لائبریرین
کراچی میں پہلے ایسی گرمی نہیں پڑتی تھی جیسے کچھ سالوں سے پڑنے لگی ہے ۔۔۔لوگوں کے مزاجوں جیسا موسم ہوگیا ہے ۔ہر دم گرم 🥲
 
سیما علی

لائبریرین
طلوعِ آفتاب بجلی گئی تو بارہ بجے آئی ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
صدق دلی سے بجلی کو منانے کی کوشش کی جائے۔ مثلاً خواہ مخواہ جلنے نہ دیں، جب اشد ضرورت نہ ہو تو بند کر دیا کریں
 
وجی

لائبریرین
کراچی میں پہلے ایسی گرمی نہیں پڑتی تھی جیسے کچھ سالوں سے پڑنے لگی ہے ۔۔۔لوگوں کے مزاجوں جیسا موسم ہوگیا ہے ۔ہر دم گرم 🥲
@سیما آپی دراصل مزاجوں کا تو ہے ہی مگر
اس سے زیادہ جو عمارتوں پر عمارتیں اور روڈ پر روڈ بن رہے ہیں جو گرین بلٹ ہوا کرتی تھی وہ کم ہوتے ہوتے تقریبا ختم ہوگئی
 
سیما علی

لائبریرین
رحمت کراچی پر برسے تو کراچی الیکڑک اُسے زحمت بنادیتی ہے ۔۔🥲🥲🥲

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

عظیم

محفلین
ذرا سا فرق نہیں ہے دوسرے شہروں میں بھی۔ تقریباً پاکستان بھر میں ایسا ہی ہوتا ہے، تھوڑی سی بارش ہوتے ہی بجلی بند
 
Top