سید عاطف علی
لائبریرین
چپ چاپ خیریت کی دعا کرتے رہتے ہیں ہم سب کے لیے ۔
ثمرین کا تو ضرور دکھایا ہو گاجانے انجانے میں کسی کا دل دُکھایا ہو تو معذرت چاہتے ہیں۔
ٹھیک ہے کہ آپ نے معذرت چاہ لی۔ لیکن اس دل دُکھائی کا ازالہ اگر آپ پیسوں روپوں سے کرنا چاہیں تو ہم ساری دل دکُھائیوں کی جمع ضرب کر کے بتائیں گےجانے انجانے میں کسی کا دل دُکھایا ہو تو معذرت چاہتے ہیں۔
پیسے جب جیب سے جانے کا خدشہ ہو تو معذرت طلب کرنے والے کے اخلاص کا اندازہ بھی ہوجاتا ہے۔تو اصل مسئلہ پیسوں روپوں کا ہے۔
بالکل درست ۔۔۔ ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ آپ سارا حساب کتاب کیجئیے اور جتنے درہم ہمیں وصول کرنے ہیں ہمارے اکاؤنٹ میں بھیج دیجئیے ۔ٹھیک ہے کہ آپ نے معذرت چاہ لی۔ لیکن اس دل دُکھائی کا ازالہ اگر آپ پیسوں روپوں سے کرنا چاہیں تو ہم ساری دل دکُھائیوں کی جمع ضرب کر کے بتائیں گے
اخلاص کی فہرست بنائیے اور ہماری خالی جیب بھر دیجئیے جلدی سے۔ معذرت تو ہوتی رہے گی۔پیسے جب جیب سے جانے کا خدشہ ہو تو معذرت طلب کرنے والے کے اخلاص کا اندازہ بھی ہوجاتا ہے۔
وہی تویہ تو وہی مثال ہو گئی کوتوال کو ڈانٹنے والی
نا جی ۔۔ ہم نہیں آزماتے آپ کے ہیکروں کی مہارت کو۔ ان کی بھی کلاس لینی پڑ جانی۔ہمیں ذرا اپنا اکاؤنٹ نمبر دیں پھر دیکھیں ہمارے ہیکروں کے کمال
لگتا ہے کہ اس دفعہ عیدی بھرپور ملے گی
گل بہن میں دعاؤں کے بڑے بڑے ٹوکرے بھیج جا رہا ہوں قبول فرمائیے 😊مطلب یہ کہ روؤف بھائی سارا حساب کتاب کر کے عید سے پہلے پہلے عیدی بھیج دیجئیے۔
کیا ہی بات ہے آپ کی روؤف بھائی۔ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔ سلامت رہئیے۔گل بہن میں دعاؤں کے بڑے بڑے ٹوکرے بھیج جا رہا ہوں قبول فرمائیے 😊
فرشتے ہمیشہ آپ کی راہوں میں اپنے پر بچھائے رہیں۔کیا ہی بات ہے آپ کی روؤف بھائی۔ دعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔ سلامت رہئیے۔
خیال رہے کہ ٹوکرے سونے کے تاروں سے بنے ہوں۔
غضب کیا تیرے وعدے پہ اعتبار کیا ۔۔۔ جیسا معاملہ تو نہ ہو جائے گافرشتے ہمیشہ آپ کی راہوں میں اپنے پر بچھائے رہیں۔
ٹوکرے سونے کی تاروں سے تو ہوں گے ہی۔ ہر تار پر ہیرے بھی جڑے ہوں گے۔