گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھائی آ جائیے۔۔ ہمیں سونے کی تاروں میں جڑے ہیرے ملنے والے۔
فضیلت کی چادر بھی لے آئیے۔ اسی میں گٹھڑی باندھیں گے
ظلم تو یہ ہے کہ سونے کی تاریں یاد رہیں۔ اس پہ جڑے ہیرے بھی یاد رہے۔ لیکن اس ٹوکرے میں کیا تھا اس کا ذکر تو گویا غائب ہی ہو گیاعاطف بھائی آ جائیے۔۔ ہمیں سونے کی تاروں میں جڑے ہیرے ملنے والے۔
فضیلت کی چادر بھی لے آئیے۔ اسی میں گٹھڑی باندھیں گے
طریقہ ہم نے یہ کیا کہ سب سے پہلے دعاؤں ہی پر آمین کہا۔ اس کے بعد دنیاوی چیزوں کا ذکر کیا۔ اب میکو ایموشنل کر کے سونے کی تاریں اور ان کے ساتھ جڑے ہیرے بھلانے کی ناکام کوشش نہ کریںظلم تو یہ ہے کہ سونے کی تاریں یاد رہیں۔ اس پہ جڑے ہیرے بھی یاد رہے۔ لیکن اس ٹوکرے میں کیا تھا اس کا ذکر تو گویا غائب ہی ہو گیا
صبر صبر بچہ۔۔۔۔ صبر کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے 😊ضروری ہے کہ اب عمل کر ڈالیں روؤف بھائی
روگردانی نہیں کرتا میں اپنے کہے سے۔۔۔یقین نہیں تو آپ ژوب کا چکر لگائیں تاکہ میرے تو چکر ختم ہوںزمین دوز راستہ ہے کوئی ژوب تک جانے کا۔۔ مگر وہاں کا چکر بعد میں لگائیں گے ۔ اس سے پہلے آپ کا چکر ناکام بنانا ہے۔
خدا سے دعا ہے کہ اُنکے لواحقین کو صبر دےدکھی ہوا بہت اس سارے معاملے سے۔۔۔ مرنے والوں میں سترہ سالہ لڑکا اور ایک سترہ سالہ لڑکی بھی تھے۔
چین و سکون دوسروں کا برباد کرکے انسان کیسے سکون سے رہ سکتا ہے ۔حیرت تو اس بات پر ہے کہ ذہنی تناؤ انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے کہ اپنا اچھا برا بھی سنسان بھول جاتا ہے۔
جلد یا بدیر ایسے لوگ کیفر کردار تک پہنچ جاتے ہیں ۔۔۔حیرت تو اس بات پر ہے کہ ذہنی تناؤ انسان کو سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم کر دیتا ہے کہ اپنا اچھا برا بھی سنسان بھول جاتا ہے۔
جی آپا درست کہا ۔ بائیس سالہ ذہنی مریض تھا جس کے دل میں جانے کیا سمائی کہ ایسا کر ڈالاچین و سکون دوسروں کا برباد کرکے انسان کیسے سکون سے رہ سکتا ہے ۔