سیما علی
لائبریرین
جادوگر بلما گئے کدھر ۔۔۔۔۔خالی نہ جاوے جو آوےاے مولا۔آمین ثم آمین
جادوگر بلما گئے کدھر ۔۔۔۔۔خالی نہ جاوے جو آوےاے مولا۔آمین ثم آمین
تو کیا ہوا سحری نہ کر سکے افطاری ضرور کیجیے گا۔ٹائم پر جاگ نہ سکے
ٹائم انگریزی کا لفظ ہے۔ یہ نہیں چلے گا۔ٹائم پر جاگ نہ سکے
پہلے سے انتظام کر لیا ہوتا سحری کے لیے جاگنے کا۔تو کیا ہوا سحری نہ کر سکے افطاری ضرور کیجیے گا۔
بات تو یہ ہے سر روزہ بھی رکھا جا سکتا تھا۔یعنی بغیر سحری کے۔لیکن خیر نفلی روزہ ہے سو پوچھ گچھ مناسب نہیں۔پہلے سے انتظام کر لیا ہوتا سحری کے لیے جاگنے کا۔
اللہ پاک کی رحمت کھل کر برس رہی ہے ماشاء اللہ 💦⛈🌧🌧🌧🌧بات تو یہ ہے سر روزہ بھی رکھا جا سکتا تھا۔یعنی بغیر سحری کے۔لیکن خیر نفلی روزہ ہے سو پوچھ گچھ مناسب نہیں۔
آج اور کل ہماری بچیوں نے تو رکھا مگر ہم کھاتے رہے۔چائے ناشتہ کرنے والو، آج روزہ نہیں رکھا کیا ؟
بالکل تعمیل کی ہم نے آپکے حکم اور حاضر ہوگئے خیال تو کرنا پڑے گا اُستاد جو بن گئے ہیں ۔۔۔۔🥰پتا اپنا دیں سیما جی،خیریت سے ہیں؟
یہ کیسے جناب ادب و آداب تو چھوٹوں کے لئے بھی ویسے ہی ہے جیسے بڑوں کے لئے ۔ہمارے اباّجان چھوٹوں کا بھی اتنا ادب کیا کرتے تھے۔۔ادب کرتی ہیں آپ تو نہ جانے کیوں مجھے ہنسی آتی ہے جیسے کوئی گدگدی کر رہا ہو۔
مگر یہ تو بالکل صحیح ہے۔۔وہ آپ کا بتایا ہوا ایپ تو ایپل کے لیےتھا۔ایک اور کیا ہے۔دیکھیں: