عادتیں آپکو ہماری ایسی لگیں ہمارے لئے جس نے ایک لفظ بھی بتایا وہ قابلِ صد احترام ۔۔رضا نے ہمیں ایم بی اے کا Stats /Maths پڑھایا ہے اور اُسی وجہ سے وہ کلیر ہوا ناراض بھی ہوتا ۔۔تو ہم کہتے بالکل ٹھیک اُستا د کو ایسا ہی ہونا چاہیے بیٹا اپنی جگہ اُستادِ اپنی جگہ ۔۔۔فی الحال غبارہ نہ بنا دیں مجھے۔ اخبار میں آیا ہے کل شب ایک شاگرد نے استاد کو رگڑ دیا۔
ظاہر ہے آپ مذاق کر رہے ہیں آپ کو یقیناً آتی ہوگیعین نوازش ۔چلیں اب آپ مجھے تصویر شیئر کرنے کا طریقہ سکھا دیں تاکہ حساب برابر ہو جائے۔استادی استادی سے کینسل
سیما کو پتہ بھیجیں نہ بھیجیں تو آئیندہ خالہ نہیں آپکی ۔سچ آور خالی باتیں نہیں سچی والی ساتھ پلاؤ بھی بھیجتی ہوںشوپر میں سموسے پکوڑے لاتا ہوں اور ہاں چائے بھی۔آپ تو بائکیا سے بھجوائیں گی نہیں۔
ذہین بھانجے کو دُکھی دیکھ کے خالہ کا بھی دل دکھ گیا کہہ رہے ہیں پتہ بھیج دیں ابھی بھی وقت ہے ہمارے پاس ایک بہت اچھا بایکیا والا ہے ۔۔۔زیادہ نہ تھی چیزیں سموسے آلو والے ختم ہو گئے تھے۔جلیبیاں بھی۔ایک پبلک پہنچی ہوئی تھی۔
ذہین بھانجے کو دُکھی دیکھ کے خالہ کا بھی دل دکھ گیا کہہ رہے ہیں پتہ بھیج دیں ابھی بھی وقت ہے ہمارے پاس ایک بہت اچھا بایکیا والا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

حال نہ آوے بسخالی نہ جاوے جو آوےاے مولا۔آمین ثم آمین