سیما علی

لائبریرین
جی آپا درست کہا ۔ بائیس سالہ ذہنی مریض تھا جس کے دل میں جانے کیا سمائی کہ ایسا کر ڈالا
ثابت ہوا کہ ان ممالک میں ۔ذہنی مریض اس عمر کے لوگ بہت ہیں ۔ڈرگز میں بھی اور اسطر ح کی قتل و غارت گری میں بھی ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
پر کیا کریں اُنکی زندگیاں اسی طرح ہیں ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
ہم بھی لوٹے ہیں ابھی ابھی جمعہ پڑھ کے
وقت دیا اللہ نے آپ کو، اللہ کی مہربانی ہے
کہیں پڑھا تھا جب جمعہ کی نماز کی طرح فجر اور عشاء کی نماز میں رش ہوگا جب مسلمان دنیا پر غالب ہونگیں کمی بیشی معاف فرمائے اللہ پاک آمین
 

یاسر شاہ

محفلین
یہ تو بہت ہی نیکی کی بات ہے
کہیں پڑھا تھا جب جمعہ کی نماز کی طرح فجر اور عشاء کی نماز میں رش ہوگا جب مسلمان دنیا پر غالب ہونگیں کمی بیشی معاف فرمائے اللہ پاک آمین
واقعہ تو ٹھیک ہے۔یہودی الہامی کتابوں میں لکھا ہے کہ فلسطین تب آزاد ہو گا جب فجر اور جمعے میں مجمع ایک برابر ہو جاوے۔(مفہوم)
مگر لڑی آپ نے الٹی گھما دی
 

سیما علی

لائبریرین
لیکن ہم نے آپکے لکھے کو اُلٹا پڑھا ۔۔ اب بوجھیں تو صحیح کیا🤭🤫🤭🤫🤭

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
فوری طور پر بالکنی میں بیٹھ گئے آکے ۔۔

mFUHHe3.jpg

اتنا خوبصورت منظر ہے ہماری بالکنی سے
 

سیما علی

لائبریرین
غور تو کریں ہماری بالکنی کے منظر پر بھانجے ہم بہت لائق شاگردوں میں شمار ہوئے ہیں تما م زندگی آپکے خالو کی طرح صرف علی گیرین ہونے پر نہیں اتراتے ۔۔
 
Top