یاسر شاہ

محفلین
گھر گیا تھا امی ابو کے وہاں چکن چپاتیاں ،سموسے جلیبیاں اور پھلوں میں گرما اور آم فقط اتنا ہی کہ کم کھانا چاہیے
 

سیما علی

لائبریرین
کیا بات ہے امی کے ہاتھ کی چکن اور چپاتیاں ۔۔اچھا ہے ہم نے بھی کھانا کھایا اور چکن ہی بنائی تھی کم مصالحے والی ۔آڑو کا جوس بنایا تھا
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے کائینات کے ذرے ذرے سے حسن ۔۔جو بارش کے بعد نکھر گیا ہے ۔۔سبحان اللہ سبحان اللہ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

 

یاسر شاہ

محفلین
غصہ نہ کریں والدین کی بات پر ، چاہے آپ کو ناگوار گزرے۔ دھیمے لہجے میں ان سے بات کیجئیے۔
ضرور عمل کریں گے ان شاء اللہ۔کچھ کچھ تو کوشش رہتی بھی ہے۔سب سے اولین بات ہے کوالٹی ٹائم دینا ماں باپ کو ،غصہ نہ کرنا اور دھیما لہجہ تو بعد کی بات ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
شمشاد بھیا پچھلے پندرہ بیس سال سے کراچی ایسا ہی ہے ۔شکر ہے کلفٹن مین تو یہ Suction Pumps لگا دیتے ہیں تو جہاں جہاں بہت پانی جمع ہوتا ہے وہ ہٹا دیتے ہیں ہمارے بلاک میں کم ہوتا ہے پانی ۔اللہ کرے دوسرے علاقوں میں بھی عافیت ہو ۔کیونکہ رات پوری بارش ہوئی ہے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
سیما آپی ایک ہم ہیں کہ یہاں بارش کو ترستے ہیں، لیکن اللہ تعالٰی کا نظام کچھ ایسا ہے کہ یہاں بارش ہی نہیں ہوتی۔
 

سیما علی

لائبریرین
دعاؤں میں بسے ہیں اُردو محفل کے لوگ اب تو ایسا لگتا ہے کہ آپ سب ہمارے سامنے نظروں میں ہوتے ہیں سلامت رہیے ۔۔۔
یہ رابطوں کی دنیا ہے
رابطوں سے رشتے ہیں
چاہتوں کے یہ سنگم
خوشیوں کے یہ آنگن
دوستی کے یہ بندھن
 
Top