محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
غل غپاڑہ کرتے گزری 😊فش بناتے، گوشت کھلاتےاور آئسکریم کھاتے گزری۔ جو وقت بچا ، پودوں کو دیا ۔ آپ بتائیے۔
غل غپاڑہ کرتے گزری 😊فش بناتے، گوشت کھلاتےاور آئسکریم کھاتے گزری۔ جو وقت بچا ، پودوں کو دیا ۔ آپ بتائیے۔
عید پر مجھے کچھ بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ یہاں پر ایک بھائی اور دو کزنز کی فیملیاں ہیں۔ سب پک پکا کر وہاں سے آ جاتا ہے۔ اور میری رہائش گاہ دوستوں اور کزنز کی بیٹھک بن جاتی ہے۔ پھر مزے سے کھاؤ پیو اور ۔۔۔۔ کھیلو 😊فش بناتے، گوشت کھلاتےاور آئسکریم کھاتے گزری۔ جو وقت بچا ، پودوں کو دیا ۔ آپ بتائیے۔
طائرانہ نظر ڈالی تو بالکل درست کہہ رہے ہیں بھیا ہم نے اُلٹا دی لڑی 😊😊😊😊ظاہر میں لگ رہا ہے کہ سیما آپی نے لڑی اٰلٹا دی۔
صحیح بات ہے۔۔۔ لیکن حق بات پر اڑنا ضد نہیں استقامت ہے۔ضد کرنا بری بات ہے اور ضد پہ اڑے رہنا اس سے بھی بری بات ہے۔
ڈرنا نہیں اگر استقامت سے حق بات پہ قائم رہنا ہے ۔۔بہت ساری دعائیں ۔بھیا چھٹیاں کیسی گذر رہیں اب تو وقت پر لگا کر اُڑ رہا ہوگا ۔۔۔/صحیح بات ہے۔۔۔ لیکن حق بات پر اڑنا ضد نہیں استقامت ہے۔
چاہیے تو یہ تھا کہ موسم کی پشین گوئی کی مناسبت سے پہلے ہی کوئی بندوبست کرتے۔حالات کراچی کے اب کچھ سنبھلے ہیں ۔اور دوبارہ بارش کی پیشنگوئیاں ہیں ۔۔۔اللہ سے دعا ہے کہ رحمت کی بارش ہو ۔۔