صحیح کہا آپ نے ۔۔۔۔کم از کم سر تو ہلکا ہو۔۔//ضرور آپا۔۔۔ پیتے ہیں چائے۔
رک رک کے چل رہا ہے نیٹ ہمارا ۔۔۔۔۔سیما آپا ۔۔۔ چائے پی لی آپ نے؟ کیا حال ہے اب سر کا۔
ذرا زور سے جنجھوڑئیے نیٹ کے انٹینا کو ۔۔ رفتار پکڑ لے گارک رک کے چل رہا ہے نیٹ ہمارا ۔۔۔۔۔
ڈول سارا ہم نے پی لیا ہے آج چائے کا۔ آپ صبر کیجئیے ۔زوردار طلب ہو رہی ہے چائے کی۔
دوپہر کو امی نے کھانے پہ بلایا تھا پلائو حسب ذائقہ اور حسب منشا نہیں تھا تو تنقیدی تجزیہ کر رہا تھا امی نے خوب کلاس لی کہا کہ چپ کرو ،لنگوٹ باندھ کے ذراخود پکائو تو پتا چلے کہ کچن کی گرمی میں کھانا ہم کیسے پکاتے ہیں۔بیگم نے تو تیر کی طرح سیدھا کر رکھا ہے یہیں آکر بولتے ہو وغیرہ وغیرہ۔سب ہنسے ،میری بھی ہنسی چھوٹ گئی۔طبیعت صاف کر دی جو شیطان نے ہوا بھر رکھی تھی فوری طور پر نکل گئی۔وہ کہاں ہیں ہمارے بھانجے کم اُستاد زیادہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
حالانکہ آپ کو ایک بار اپنی امی جان کے کہنے پر کچن سنبھال کر دیکھ لینا چاہئیے تھا۔دوپہر کو امی نے کھانے پہ بلایا تھا پلائو حسب ذائقہ اور حسب منشا نہیں تھا تو تنقیدی تجزیہ کر رہا تھا امی نے خوب کلاس لی کہا کہ چپ کرو ،لنگوٹ باندھ کے ذراخود پکائو تو پتا چلے کہ کچن کی گرمی میں کھانا ہم کیسے پکاتے ہیں۔بیگم نے تو تیر کی طرح سیدھا کر رکھا ہے یہیں آکر بولتے ہو وغیرہ وغیرہ۔سب ہنسے ،میری بھی ہنسی چھوٹ گئی۔طبیعت صاف کر دی جو شیطان نے ہوا بھر رکھی تھی فوری طور پر نکل گئی۔
چائے پی لیں اب ہمارے ساتھ ۔۔شکر کریں آج شیطان کی بھری ہوئی ہوا نکل گئی ۔۔یہ بہت ضروری ہوتا ۔۔آج آپکی قسمت میں ہماری نہاری نہیں تھی پکائی نکالی رکھی ۔اور فون کیا ہمارا پکا بائیکیا والا ہے ۔۔ہم نے آجاؤ کہنے لگا گاؤں گیا ہوں بدھ کو آؤں گا ۔۔اب اُسکے واپس آنے پر کوفتے بنا کر بھیجتے ہیں اور وہ آپکا پیالہ کسی اور کے نصیب کا تھا اُنکے پاس پہنچ گیا ۔۔۔😊😊دوپہر کو امی نے کھانے پہ بلایا تھا پلائو حسب ذائقہ اور حسب منشا نہیں تھا تو تنقیدی تجزیہ کر رہا تھا امی نے خوب کلاس لی کہا کہ چپ کرو ،لنگوٹ باندھ کے ذراخود پکائو تو پتا چلے کہ کچن کی گرمی میں کھانا ہم کیسے پکاتے ہیں۔بیگم نے تو تیر کی طرح سیدھا کر رکھا ہے یہیں آکر بولتے ہو وغیرہ وغیرہ۔سب ہنسے ،میری بھی ہنسی چھوٹ گئی۔طبیعت صاف کر دی جو شیطان نے ہوا بھر رکھی تھی فوری طور پر نکل گئی۔
جانے کیوں نہ ہوئے آپ کے قریبی کہ آئے دن ہمارے نام کے پیالے آپ کے ہاں سے آیا کرتے۔اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
چائے پی لیں اب ہمارے ساتھ ۔۔شکر کریں آج شیطان کی بھری ہوئی ہوا نکل گئی ۔۔یہ بہت ضروری ہوتا ۔۔آج آپکی قسمت میں ہماری نہاری نہیں تھی پکائی نکالی رکھی ۔اور فون کیا ہمارا پکا بائیکیا والا ہے ۔۔ہم نے آجاؤ کہنے لگا گاؤں گیا ہوں بدھ کو آؤں گا ۔۔اب اُسکے واپس آنے پر کوفتے بنا کر بھیجتے ہیں اور وہ آپکا پیالہ کسی اور کے نصیب کا تھا اُنکے پاس پہنچ گیا ۔۔۔😊😊
جہاں پناہ کے لیے پکانے میں حرج نہیں لیکن امی کا "لنگوٹ باندھ کے"کا برکاتہ جوڑ سمجھ میں نہ آیا۔حالانکہ آپ کو ایک بار اپنی امی جان کے کہنے پر کچن سنبھال کر دیکھ لینا چاہئیے تھا۔
کسی اور کا بھلا ہو نہ ہو آپ کی بیگم جان کو بہت سہولت ہو جانی
ثابت اس سے یہ ہوتا ہے کہ آپکی امی جان کو آپ کا بچپن یاد آیا ہو گا جو لنگوٹ کا ذکر کیا۔جہاں پناہ کے لیے پکانے میں حرج نہیں لیکن امی کا "لنگوٹ باندھ کے"کا برکاتہ جوڑ سمجھ میں نہ آیا۔
تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا یاسر بھائی۔ٹائم ہوگیا عصر کا۔آتا ہوں پھر سمجھتے ہیں یہ پیالہ۔پیار اور بھول یہ سب کیا ہے
ٹوٹے نہ اُنکا یہ بھرم ماں کی ڈانٹ میں بھی پیار اور مان ہےجہاں پناہ کے لیے پکانے میں حرج نہیں لیکن امی کا "لنگوٹ باندھ کے"کا برکاتہ جوڑ سمجھ میں نہ آیا۔