یاسر شاہ

محفلین
تو ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھئیے گا یاسر بھائی۔

پلیز ہمارے لئے بھی دعا کی درخواست 🙏🏻
وہ تو ویسے ہی آپ خصوصی دعائوں میں ہیں اور مجھے بھی آپ لوگ یاد رکھتے ہیں دعاؤں میں۔ اندازہ ہے اور محسوس بھی ہوتا ہے:
بقول شخصے
نہ جانے کون دعاؤں میں یاد رکھتا ہے
میں ڈوبتا ہوں سمندر اچھال دیتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
گھٹنوں گھٹنوں چل کر بھی دکھا دیتے کہ ابھی بھی آپکا ہی لاڈلا ہوں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

یاسر شاہ

محفلین
فوری طور پہ واپس آجانا چاہیے بیٹوں کو ماں باپ کے پاس اور شوہروں کو بیویوں کے پاس۔میں اس معاملے میں شدت پسند ہوں
 
Top