سیما علی

لائبریرین
ظاہر کہ باطن ‘ اول کہ آخر
اللہ‘ اللہ‘ اللہ‘ اللہ

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضرور آپ کی مصروفیت سامنے تھی تو آواز نہ دی ۔آجکل گھر اور دفتر دونوں کے ذمہ داریاں بہ خوبی نباہ رہے ہیں ۔بہت ساری دعائیں آپکے لئے ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
نئے دیوانوں کو دیکھیں تو خوشی ہوتی ہے
ہم بھی ایسے ہی تھے جب آئے تھے ویرانے میں
احمد مشتاق
محبت سرد پڑ جائے..محفل سے ایسا ہونا تو نہیں چاہیے۔۔ہمارا دل چاہتا ہے جیسے پہلے تھی اُردو محفل ویسی ہی ہوجائے۔۔
 
Top