سیما علی

لائبریرین
د ب گیا سیما جی یہ مراسلہ -:

آپ ایسا کریں کوفتے پکا کر خود کھا لیجیے گا یہ سمجھ کر گویا بھانجے نے کھا لیے۔آپ نے تو پتا بھیجا نہیں کہ چپلی کباب بھجوائوں لہذا آپ کے حصے کے کباب میں کھا لوں گا یہ سمجھ کر گویا خالہ نے کھا لیے۔وجہ یہ ہے کہ کل سے میری ڈیوٹی ایوننگ کی ہے اور میں دستیاب نہ ہوں گا۔
یہ کیا بات ہوئی بھانجے ہمارے چپلی کباب خبردار جو کھائے آپ نے !!!!!!فریزر میں رکھ دیجے گا ہم خود لے لیں گے آکے کوئی نہیں آپ نے کھائے اور ہم نے کھا ئے تو ایک بات 😎😎
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
لیجیے ہم بتاتے ہیں ۔۔ہم آپ سب کے لئے کوفتے اور نہاری بناتے ہیں ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top