گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا واپسی ہو لے آپا کی تو ہی معلوم ہو اصل ماجرا۔ریل میں بیٹھ کر اجزائے ترکیبی لینے تو نہیں گئیں اپنی آپا۔
ذرا واپسی ہو لے آپا کی تو ہی معلوم ہو اصل ماجرا۔ریل میں بیٹھ کر اجزائے ترکیبی لینے تو نہیں گئیں اپنی آپا۔
خیریت تھی بھیا رُباب کے ساتھ گئے تھے گھر دیکھنے EMAAR ٹاورز میں ۔۔۔/ریل میں بیٹھ کر اجزائے ترکیبی لینے تو نہیں گئیں اپنی آپا۔
بیٹی تو اب تک ارل گرے بلیک ٹی پلا رہی تھیں جو مجھے پسند نہیں آتی، اگر بتی جیسی خوشبو لگتی ہے مجھے اس کی!پہلے کوئی چائے کی پتی تو لائے مارکیٹ سےورنہ پتی کے بغیر چائے کیسے بنے گی
پتی = ٹی پال دانے دار
ارل گرے بلیک ٹی ہم نے بھی پی ہے ایک آدھ بار مگر زیادہ تر پی جی اور ٹی پال دانے دار ہی پیتے ہیں۔بیٹی تو اب تک ارل گرے بلیک ٹی پلا رہی تھیں جو مجھے پسند نہیں آتی، اگر بتی جیسی خوشبو لگتی ہے مجھے اس کی!
ہماری طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہیہاں سب کو السلام علیکم۔