گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روک لیتے ہیں سنجیدہ باتوں کو یہیں
خیال کچھ مزے کا ہے بٹیا ۔۔۔۔ ڈم ڈم ڈیگا ڈیگا گاتے ہیں اور جھومتے ہیں۔ کیسا!
حصہ لیجئیے آپ بھی ہمارے اور روؤف بھائی کے ساتھ۔ عاطف بھائی اور یاسر بھائی کو بھی بلا لیتے ہیں۔ ڈم ڈم ڈیگا پہ جھومر ڈالیں گے۔۔ ایک نئی تخلیق ۔خیال کچھ مزے کا ہے بٹیا ۔۔۔۔
چاروں طرف بات پھیل جائے گی کہ بڈھے جھومر ڈال رہے ہیں۔حصہ لیجئیے آپ بھی ہمارے اور روؤف بھائی کے ساتھ۔ عاطف بھائی اور یاسر بھائی کو بھی بلا لیتے ہیں۔ ڈم ڈم ڈیگا پہ جھومر ڈالیں گے۔۔ ایک نئی تخلیق ۔
"جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے" کہنے والوں کو ہم یہ جواب دیں گے۔ ٹھیک ہے؟چاروں طرف بات پھیل جائے گی کہ بڈھے جھومر ڈال رہے ہیں۔
نہ بابا نہ۔۔۔۔۔
ثمرین کو ایک بار پھر سے آواز دے لیتے ہیں۔۔ شاید اب کہ چائے بنا دے۔"جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے" کہنے والوں کو ہم یہ جواب دیں گے۔ ٹھیک ہے؟
ٹال دے گی اس بار بھی۔ ہمیں پورا یقین ہے۔ آپ کو اگر یقین نہیں تو آواز دے کر دیکھ لیجئے۔ثمرین کو ایک بار پھر سے آواز دے لیتے ہیں۔۔ شاید اب کہ چائے بنا دے۔
تو کیوں نہ منتظمین سے کہہ کر اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دیس نکالا دے کر یا تو کوہ قاف بھیج دیا جائے یا پھر مالٹا۔۔۔ٹال دے گی اس بار بھی۔ ہمیں پورا یقین ہے۔ آپ کو اگر یقین نہیں تو آواز دے کر دیکھ لیجئے۔
بھیا ہمارے پاس ایک خاتون آتیں تھیں کام کرنے ساتھ میں اپنی بہو کو بھی لاتیں تو بہو جلدی جلدی کام ختم کرتی اور وہ عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے تھوڑی دیر سے کام کرتیں ہم نے ایک دن کہا کہ بہو ہی کو کرنے دیا کریں آپ بیٹھ جائیں ۔بس ہمارا یہ کہنا تھا اُن خاتون نے تیز آواز میں کہا میں بڈھی نا !!!اے نزلے نال بال چٹے ہیں!بس وہ دن ہے رضا بھی بیٹھے سن رہے تھے کہنے لگے ماں آپ نے اُسکی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا😂اب جہاں کوئی ببڈھے جوان کی بات ہوتی تو فوراً سب بولتے ہیں میں بڈھی ناچاروں طرف بات پھیل جائے گی کہ بڈھے جھومر ڈال رہے ہیں۔
نہ بابا نہ۔۔۔۔۔
یہ صحیح کہا آپ نے اور بڈھوں کے تذکرے کے ساتھ ہی یہ دور مکمل ہوا۔
نیکی ہے سلام کرنا بھی ۔۔جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔ہمارے بچے کیسے ہیں ابوذر میاں کو بہت سارا پیا ر 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰ہم بھی سب کو سلام کرتے ہیں۔السلام علیکم