محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
لیجیے۔۔۔ پھر سے سقراط کی روح بے کل ہو نے لگی ہے۔مٹھاس میں لپٹی ہوئی گولی کی مانند ہوتا ہے دشمن نما دوست۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتاہے نا۔
لیجیے۔۔۔ پھر سے سقراط کی روح بے کل ہو نے لگی ہے۔مٹھاس میں لپٹی ہوئی گولی کی مانند ہوتا ہے دشمن نما دوست۔۔۔۔۔ ایسا ہی ہوتاہے نا۔
قطعاً نہیں۔۔۔ سقراط ہی کیا تم بقراط اور افلاطون کی روحوں کو بھی بے کل کر دو۔کیوں رؤف بھائی کیا سقراط کی روح کو بےکل کرنا برا لگ رہا ہے۔
فوراً توبہ کیجے۔۔ کسی کی بھی قبر کو لات نہیں مارنی چاہیے۔قبر پر لات ماریں کیا حاتم کی ؟ تب اچھا لگے گا
ذرا ہٹ جائیے ہم آ رہے ہیں پورے ایکشن میں
غیر ہو یا اپنا قبر کا احترام لازم ہے ۔۔فوراً توبہ کیجے۔۔ کسی کی بھی قبر کو لات نہیں مارنی چاہیے۔
عدی بن حاتم رح حاتم طائی کا بیٹا تھا۔ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قریبی ساتھی تھا۔غیر ہو یا اپنا قبر کا احترام لازم ہے ۔۔
صورتحال کے مطابق ہم نے تو بس محاورے ولی لات کا ذکر کیا تھافوراً توبہ کیجے۔۔ کسی کی بھی قبر کو لات نہیں مارنی چاہیے۔
شاباش یہ بھی اچھی کہی۔۔۔ اب کہیں ہمیں گل بے کل نہیں کہنا شروع کر دیجیے گا۔قطعاً نہیں۔۔۔ سقراط ہی کیا تم بقراط اور افلاطون کی روحوں کو بھی بے کل کر دو۔
سیما آپا صحیح کہا آپ نے۔ ہم نے تو بس محاورہ بولا تھا اور رؤف بھائی کو ہمیں باتیں سنانے کا موقع مل گیا۔غیر ہو یا اپنا قبر کا احترام لازم ہے ۔۔
رؤف بھائی نے اب کیا کہہ دیا بھئی؟سیما آپا صحیح کہا آپ نے۔ ہم نے تو بس محاورہ بولا تھا اور رؤف بھائی کو ہمیں باتیں سنانے کا موقع مل گیا۔
ڈرتے ڈرتے دماغ میں جو فوری محاورہ آیا، ہم نے لکھ دیا۔ اب اس میں قبر اور لات کا ذکر تھا تو ہمارا کیا قصور۔ سیما آپا کا تو دھیان بھی نہیں جانا تھا مگر آپ نے شعلوں کو ہوا دی۔رؤف بھائی نے اب کیا کہہ دیا بھئی؟
دل چاہ رہا کہ پوچھ لیں "ذال" کو "زال" بھی کہتے ہیں کیا،؟"ذال" سرائیکی میں بیوی کو کہتے ہیں۔