محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
دلیل سے محض بتانے کی کوشش کی تھی کہ ایسے محاوروں سے احتراز کیا جائے بہنا۔۔۔😊ڈرتے ڈرتے دماغ میں جو فوری محاورہ آیا، ہم نے لکھ دیا۔ اب اس میں قبر اور لات کا ذکر تھا تو ہمارا کیا قصور۔ سیما آپا کا تو دھیان بھی نہیں جانا تھا مگر آپ نے شعلوں کو ہوا دی۔
صحیح محاورہ استعمال کیا نا یہ؟