سیما علی

لائبریرین
حاضر ہونے سے کترائے گی ثمرین بھی جب اسے ڈانٹا جائے گا۔ اتنی اچھی چائے بنانے کے باوجود۔
یوں کہو کہ سب کے لیے پیار اور سب کو دعائیں ۔
ٹھیک آپا؟
چائے پیتے ہوئے ہم آپکی بات کی تائید کرتے ہیں بھیا ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
خیر ہو ہر دم۔۔۔🥰
جلدی سے بتائیں علیشا کیسی ہیں ہمارا بہت سارا پیا ر 🥰🥰🥰🥰🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
گُلِ یاسمیں

یوں تو بہت ایکٹو ہے ماشاء اللہ لیکن آج کل گرمی نے ستا رکھا ہے اسے بھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
ناک پر بیٹھی مکھی کو کون سے ہاتھ سےاڑانا چاہیے دائیں یا بائیں؟
لو جی اس میں پوچھنے والی بھلا کون سی بات ہے، مکھی ہی تو اڑانی ہے، کوئی ہاتھی تھوڑا ہی ہے جو اڑانا ہے۔
اگر ناک کے دائیں طرف بیٹھی ہے تو بائیں ہاتھ سے اڑائیں اور اگر بائیں طرف بیٹھی ہے، تو دائیں ہاتھ سے اڑائیں۔
اگر بالکل درمیان میں بیٹھی ہے، تو اسے بیٹھا ہی رہنے دیں۔
 
الف عین

لائبریرین
وہی تو۔۔۔۔ شدت کی گرمی ہے۔ یہاں تک کہ گھاس کا رنگ براؤن ہو گیا ہے۔
گرمی تو کیلیفورنیا میں بھی تھی یعنی اقل ترین درجہ حرارت 14- 15 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 30 ڈگری ہو جاتا تھا۔ اب تو میں واپس حیدر آباد آ گیا ہوں، خیریت سے تقریباً آٹھ گھنٹے قبل گھر پہنچا ہوں
 
قاف سے ہمیشہ ہمیں قینچی یاد آتی ہے لیکن یہاں قینچی کا کیا ذکر۔
اللہ پاک کا شکر ہے کہ آپ خیریت سے واپس پہنچ گئے۔
 
عظیم

محفلین
لو جی اس میں پوچھنے والی بھلا کون سی بات ہے، مکھی ہی تو اڑانی ہے، کوئی ہاتھی تھوڑا ہی ہے جو اڑانا ہے۔
اگر ناک کے دائیں طرف بیٹھی ہے تو بائیں ہاتھ سے اڑائیں اور اگر بائیں طرف بیٹھی ہے، تو دائیں ہاتھ سے اڑائیں۔
اگر بالکل درمیان میں بیٹھی ہے، تو اسے بیٹھا ہی رہنے دیں۔
فقط درمیان میں بیٹھنے والی کو ہی کیوں بیٹھا رہنے دیں۔ اسے بھی پھونک مار کر اڑا دیں، اور اگر کسی ناپسندیدہ دوست کی گال پر ہے تو مثلاً
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فقط درمیان میں بیٹھنے والی کو ہی کیوں بیٹھا رہنے دیں۔ اسے بھی پھونک مار کر اڑا دیں، اور اگر کسی ناپسندیدہ دوست کی گال پر ہے تو مثلاً
غم تو یہ ہے کہ اپنے ناک پر بیٹھی مکھی کو اپنی پھونکوں سے اڑانے میں بندہ کارٹون نہ لگے گا؟
 
سیما علی

لائبریرین

عروس البلاد سے عروس البلا تک

کراچی کے لئے رئیس امروہوی نے لکھا ہے کہ؀
مسائل کی کثرت ہے اس شہر میں
زمانے کی حالت یہ کیا ہو گئی
کراچی تھی پہلے عروس البلاد
مگر اب عروس البلا ہو گئی
بارش کے بعد اور حالت ابتر ہے ۔۔۔۔۔۔

Top