ٹائیں ۔ ۔ نہیں نہیں ہائیں!! واہ واہ خوش نصیب لوگ!!ثمر بھی ملتا ہے کوفتوں کی صورت
آپ کیوں ڈھیلے ہو گئے بھائیڈھیلے ڈھالے ہو کر صوفے پر دراز پڑے ہیں ہم تو۔۔۔ ان باجیوں کا کچھ علم نہیں کہ کہاں ہیں۔
اف ! سیما آپا نے تو ایک دو مرتبہ کوشش کی مگر ہم ہی نالائق نکلے ۔ ۔ٹیسٹی تھے سیما جی کے پکائے کوفتے۔آپ بھی چکھیے گا ضرور
وہ مغرب کی اذان ہو چکی تھی تو میں نماز پڑھنے چلا گیا تھاآپ کیوں ڈھیلے ہو گئے بھائی
نہیں چلنی چاہیے کیا رشتہ داری صابرہ آپا😊جم کے رشتہ داریاں چل رہی ہیں ما شا اللہ۔۔ چشم بد دور۔۔
میری دعاؤں میں میری فیملی، تمام احباب، تمام امت شامل ہوتی ہے ۔ اور آج کل تو آپ دوست بھی خصوصی طور پر شامل ہوتے ہیں۔نماز پڑھنے کے بعد جب ہاتھ اٹھائیں تو مجھے یاد رکھیں۔
لیجیے ہمیں کیا اعتراض ہو گا بھلا۔ بس حیرانی تھی کہ یہ کہاں آ گئے لوگ یونہی ساتھ ساتھ چلتے ۔ ۔نہیں چلنی چاہیے کیا رشتہ داری صابرہ آپا😊
کیجیے ضرور کیجیے کام۔۔۔ لیکن لڑی کا کام تمام تو نہ کیجیے۔ 😊کافی سارے کام ہمارا انتظار کر رہے ہیں۔ اللہ حافظ