یاسر شاہ

محفلین
ظریفانہ سا حل یہ ہے کہ جس طرح کسی کام کے کرنے کی عادت پیدا کی گئی ہے یعنی مشق سے اسی طرح اسی کام کے نہ کرنے کی عادت پیدا کرنے سے یعنی مشق سے اور ساتھ ساتھ دعا سے
 
یاسر شاہ

محفلین
طریقہ یہ اپناتے ہیں بعض لوگ توند کم کرنے کا کہ کچھ نوش فرماتے ہیں حالانکہ نوش ہی فرمانے سے تو توند نکلی ہے اور پڑے رہنے سے لہذا علاج بھی بالضد ہوگا اور وہ یہ کہ کم کھانا اور اٹھ کر تیز چلنا
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا پتا تو چلے سب کہاں غائب ہیں؟
روفی بھائی،گل باجی،سیما جی

قینچی چلا رہی ہوں گی
ضرور علیشا کی چہچہاہٹ میں ہمیں اور کسی طرف دھیان دینے کا دھیان ہی نہ آیا۔ آج اسے آلو پالک کھلائی پراٹھے کے ساتھ
اور بھابی سے ڈانٹ سنی۔ لیکن قصورہمارا نہیں۔ ہمیں کھاتے دیکھ کر عجیب عجہب شکلیں بنا رہی تھی :rollingonthefloor:
 
شوربہ پلاتیں ۔کھلا کیوں دیا؟
 
سیما علی

لائبریرین
صحیح بات ہے آج ہم بہت تھک گئے ۔مہمان آ کئے اور ہم نے بریانی بنائی اور کباب ۔کوفتے بنا کے رکھ دیے ہیں دو بندوں کے لئے مہمانوں کو بالکل نہیں دیے !!!! دو بندوں کا نام ہے اب دیکھیں کب پہنچتے ہیں اُن تک بٹیا بوجھیں تو ذرا😊😊😊😊

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

محمد عبدالرؤوف

زبردست تھک گئی ہیں آپ۔۔۔ لڑی کو کہاں سے کہاں پہنچا دیا 😊
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ڈانٹ کا دن ہے آج جیسے
دعائیں ہیں ہماری ڈھیر ساری آپکے لئے !ڈانٹ کیسی 🥰
حاضر ہونے سے کترائے گی ثمرین بھی جب اسے ڈانٹا جائے گا۔ اتنی اچھی چائے بنانے کے باوجود۔
یوں کہو کہ سب کے لیے پیار اور سب کو دعائیں ۔
ٹھیک آپا؟
 
Top