گُلِ یاسمیں
لائبریرین
دھیان سے چائے پونی استعمال کر کے چائے کو چھانتے ہیں۔ مگر جو بالکل باریک سے پتی کے ذ رات رہ جاتے ہیں وہ اچھے نہیں لگتے
ثمرین چائے بنانا سیکھ رہی تھی، تب ک ہی بات کر رہی ہو ؟جانے کہاں گئے وہ دن کہتے تھے تیری راہ میں پلکوں کو ہم بچھائیں گے تجھ کو نہ بھول پائیں گے
ٹرن لے کر پھر سے ثمرین یاد آئیں ہمیں۔ثمرین چائے بنانا سیکھ رہی تھی، تب ک ہی بات کر رہی ہو ؟
پہلے پہل کی ٹوٹ پھوٹ کو تو چھوڑو ۔ بعد میں تو سگھڑ ہو گئی۔توڑے تو بہت ہوں گے ثمرین نے چائے بناتے ہوئے چائے کے برتن۔
یہ تو آبدار موتی برآمد ہوا ہے ۔صد فی صد درست بات کی آپ نےاگر کوئی دوست بناؤ تو اس کے متعلق دوسروں سے نہ پوچھتے پھرو۔ ہو سکتا ہے کہ دشمن آپ کو کوئی غلط بات بتا دےاور یہ غلط فہمی ایک اچھے دوست سے محرومی کا سبب بن جائے۔
ہار بنا لیجئے آپا ان سارے آبدار موتیوں کو جمع کرکے۔۔۔ 🥰یہ تو آبدار موتی برآمد ہوا ہے ۔صد فی صد درست بات کی آپ نے