سید عاطف علی
لائبریرین
فوراََ آپ کا کام کر دیں بینک والے ملازمین اور وقت ضائع نہ کریں ۔قرینے سے اپنے کاغذ اور فائیلیں ٹھیک کررہے تھے ۔کیونکہ ایک کام سے بینک جانا ہے ۔۔۔
فوراََ آپ کا کام کر دیں بینک والے ملازمین اور وقت ضائع نہ کریں ۔قرینے سے اپنے کاغذ اور فائیلیں ٹھیک کررہے تھے ۔کیونکہ ایک کام سے بینک جانا ہے ۔۔۔
عجیب ہوئی یہ بات تو۔غور فرمائیے۔۔ آج گل نے ایک نئے ایکٹیوٹی سنٹر میں اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلے میں جانا ہے۔
ظاہر ہے ایک سست الوجود کو ایک ایکٹیویٹی سنٹر والے کب تک برداشت کر سکتے ہیں۔😜غور فرمائیے۔۔ آج گل نے ایک نئے ایکٹیوٹی سنٹر میں اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلے میں جانا ہے۔
ضرور عجیب ہی ہو گی لیکن عجیب و غریب کیوں نہیں؟عجیب ہوئی یہ بات تو۔
صبر کا گھونٹ بھرلیا ہم نے خود کو بحر الکاہل کہے جانے پر۔۔۔ظاہر ہے ایک سست الوجود کو ایک ایکٹیویٹی سنٹر والے کب تک برداشت کر سکتے ہیں۔😜
اچھا خیر۔۔۔۔۔ نئے سنٹر کے حوالے سے نیک خواہشات۔💐💐💐
طور ایسے ہی کچھ لگ رہے ہیں۔ کیونکہ آپ صبر کے ساتھ "ط" کو بھی نگل گئیںصبر کا گھونٹ بھرلیا ہم نے خود کو بحر الکاہل کہے جانے پر۔۔۔
طوطا کھا گیا ط بھیا 🤓🤓🤓🤓🤓طور ایسے ہی کچھ لگ رہے ہیں۔ کیونکہ آپ صبر کے ساتھ "ط" کو بھی نگل گئیں
سعودی عرب سے آیا ہو گا۔ 😊شمشاد بھیا کا طوطا تھا بڑی دور سے آیا تھا اُردو محفل میں
زندگی میں نیند کی بہت زیادہ اہمیت ہے۔ آپ رات بہت دیر تک جاگتی رہی ہیں۔ شاید آپ کا دماغ مکمل ریچارج نہیں ہو سکا۔سیماآ پا کیسی ہیں آپ
ذرا سا ہم بھی ایکٹو ہیں۔ آپ سمجھتی ہیں کہ تدوین کر کے آپ بچ جائیں گی 🤣🤣🤣ری چارج تو واقعی نہیں ہوا لیکن الٹی لڑی ہے تو "ش " کے بعد " س،" ہی آنا تھا ۔۔۔ نہیں؟
درست کیا۔ زبردست۔ شاباش۔ ویل ڈن۔ ایکسیلینسڈانواں ڈول ہو رہی تھی لڑی جب ایک ساتھ تین محفلین نے مراسلہ کیا۔ اس لئے تدوین کی تا کہ لڑی درست رہے۔ یعنی کہ دماغ جاگا ہوا ابھی۔
جی جناب بالکل ٹھیک ہیں، وعلیکم السلامخیر سے ہیں نا سب یہاں
السلام علیکم۔