سید عاطف علی
لائبریرین
طوطے کو بھی کھلائے فلافل یا خود ہی کھائے ؟غزالہ کے ساتھ کھایا تھا ترکی ریسٹورنٹ میں۔ مزے کا ہوتا ہے humus کے ساتھ۔
طوطے کو بھی کھلائے فلافل یا خود ہی کھائے ؟غزالہ کے ساتھ کھایا تھا ترکی ریسٹورنٹ میں۔ مزے کا ہوتا ہے humus کے ساتھ۔
ضرور کھلاتے مگرہمارا جواب نہیں میں ہے کیوں کہ طوطے کو ریسٹورنٹ لے جانے سے رہے۔۔طوطے کو بھی کھلائے فلافل یا خود ہی کھائے ؟
رات کے کھانے میں کھانا ہے یا دن ہمیں بٹیاژونگ جا کر کھائے جائیں لبنانی فلافل؟
خواہش تو رات میں کھانے ہی کی ہے لیکن آپ کی مرضی پہ چھوڑا۔رات کے کھانے میں کھانا ہے یا دن ہمیں بٹیا
حال تو ہم نے ڈاکٹر فاخر کی دانائی کا اور قابلیت کا بیان کیا ہےhttps://www.urduweb.org/mehfil/threads/ذکر-ایک-پرُ-اثر-مختصر-ملاقات-کا.115826/دانا ڈاکٹرز ہیں یہ سب ڈاکٹرز۔۔۔ یا بس ڈاکٹرز۔ کوئی دل پر نہ لے۔