گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ٹوٹ ہی گیا ہو گا چکور کا ننھا سا دل تمہارے اس دوری والے حل سے تو !!!
کچھ رحم کرو۔
پوری توجہ سے روؤف بھائی کا جواب پڑھیے۔ اگرچہ ہم دونوں بہن بھائی ایک دوسرے کو ہر وقت نشانے پر رکھتے ہیں لیکن اس کے باوجود ہمارے خیالات کتنے ملتے جلتے ہیں۔تو حاضرِ خدمت ہے منظومہ حل۔
جو ہر آنگن میں جا اترے
یہ چاند ایسا ہرجائی ہے
سن ری چکوری دور رہ اس سے
اس میں ہی تیری بھلائی ہے 🤓
اس کا ایک ثبوت کل میم الف کے مراسلے سے بھی مل چکا ہے۔