شاہد ہو جاؤ اس بات کی ۔ بلکہ شاہدہ ہو جاؤصد فی صد درست فرمایا عاطف بھائی۔
سب قبول مگر شاہدہ ہونا ہر گز نہیں۔ یہ ہماری چچی کا نام ہے۔ آپ خود ہی سمجھ جائیے کہ یہ نام کیوں نہیں۔شاہد ہو جاؤ اس بات کی ۔ بلکہ شاہدہ ہو جاؤ
بلکہ ہر اچھی بات کی ۔
جو لیلی اور قیس کا ہے وہی بے نام رشتہ ہے۔ لیکن چکور کی کوشش ہے کہ اسے کوئی نام دے دیا جائے ۔ جبکہ چاند کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔چاند اور چکور کا کیا رشتہ ہے بھلا؟ اور یہ چکوری ان کی کیا لگتی ہو گی
ثابت ہوا کہ چاند ہرجائی ہے تبھی تو ہر آنگن میں جااترتا ہے۔جو لیلی اور قیس کا ہے وہی بے نام رشتہ ہے۔ لیکن چکور کی کوشش ہے کہ اسے کوئی نام دے دیا جائے ۔ جبکہ چاند کو اس سے کوئی غرض نہیں ۔
اب حل کرو ان کا یہ گھمبیر مسئلہ ۔
تو حاضرِ خدمت ہے منظومہ حل۔ثابت ہوا کہ چاند ہرجائی ہے تبھی تو ہر آنگن میں جااترتا ہے۔
حل کر دیا ہم نے چکور کا گھمبیرمسئلہ۔ اور وہ یہ کہ چاند سے دور ہی رہے اسی میں بھلائی ہے۔