گُلِ یاسمیں
لائبریرین
طبیعت ابھی چاہ رہی ہو تو کل تک کے لئے پابندی کیوں لگائیں خود پر۔ظہر کے بعد یہ حرکت کیجیئے گا۔
عاطف بھائی خالی ہوا فالودے والا پیالہ تا کہ ہم نشانہ باندھیں۔
طبیعت ابھی چاہ رہی ہو تو کل تک کے لئے پابندی کیوں لگائیں خود پر۔ظہر کے بعد یہ حرکت کیجیئے گا۔
ضبط کرو اپنے غلیل کے نشانے کو ،ابھی ہم مزے لے کر آرام آرام سے کھا رہے ہیں ۔طبیعت ابھی چاہ رہی ہو تو کل تک کے لئے پابندی کیوں لگائیں خود پر۔
عاطف بھائی خالی ہوا فالودے والا پیالہ تا کہ ہم نشانہ باندھیں۔
شاید کبھی برتن نہیں توڑے اس لئے سوچا کہ ایک پرائی پیالی توڑ کر ہی شروعات کی جائےضبط کرو اپنے غلیل کے نشانے کو ،ابھی ہم مزے لے کر آرام آرام سے کھا رہے ہیں ۔
شکر ہے تم نے بھرے پیالے کو نشانہ نہ بنایا۔ اور یہ بتاؤ پیالہ توڑنے کا نقصان کیوں کرنے کا خیال آیا بھئی
زیادہ سوچنا بھی تھکاوٹ طاری کردیتا ہے ۔۔۔
ہمارا تو مشورہ ہے:رہنے دیا کریں سوچنے والا کام۔ بس کبھی کبھار ہی کیا کریں۔
یہ قہقہہ یہ آنسوذہن کی بھول بھلیوں سے نکل کچھ مت سوچ
ڈگنگا گیا ہے ہمارا دماغ جب سے معلوم ہوا ہے کہ روؤف بھائی ہمارے سر پر ایک زوردار مکا مارے کی خواہش رکھتے ہیں۔یہ قہقہہ یہ آنسو
دونوں ایک ساتھ؟!
چونکہ ایسی باتیں ہو رہی ہیں تو میری نظر صفحہ نمبر پر چلی گئی۔ 1122خیر تو ہے ۔۔۔ ہمارا سر نہ ہوا ڈرم ہو گیا کہ جسے بجانا ضروری ہے۔
جبکہ صفحہ نمبر پر دھیان دینے کی بجائے لڑی جو دیکھنا چاہئے تھا۔چونکہ ایسی باتیں ہو رہی ہیں تو میری نظر صفحہ نمبر پر چلی گئی۔ 1122
یعنی واقعی میں خطرہ ہے۔۔۔۔
ثمرین یاد آگئی ہوگی اُنکو بھی ۔۔//جبکہ صفحہ نمبر پر دھیان دینے کی بجائے لڑی جو دیکھنا چاہئے تھا۔
ح سے حلوہ اکیلے ہی کھا لیا آپ نے۔
ٹرن لے کر ہم پھراس مراسلے پر گئے۔۔