سیما علی
لائبریرین
حال حلیم والا ہی ہونا ہے بٹیا ۔۔۔ایک ایسی مزے دار بات ہے پر ہے فون ہر سنانے والی ۔۔۔۔بٹیا حلیم سے بھی بڑا لطیفہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے دیں اگر حلیم والا معاملہ ہی ہوناہمارے ساتھ۔
حال حلیم والا ہی ہونا ہے بٹیا ۔۔۔ایک ایسی مزے دار بات ہے پر ہے فون ہر سنانے والی ۔۔۔۔بٹیا حلیم سے بھی بڑا لطیفہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔رہنے دیں اگر حلیم والا معاملہ ہی ہوناہمارے ساتھ۔
چاہت اُنکی ایسی ہے کہ بھیا آپ حیران رہ جائیں گے اور رحم دل بھی بہت ہیں پر کہیں گی ماں آپکے لئے بہت دل ڈرتا ہے !!!!! اصل بات یہ ہو گئی ہے کہ قول اور فعل میں لوگوں کے بے حد تضاد ہے ۔۔۔دل کی سادہ ہیں بٹیا ۔ آپا ہی کی طرح ۔ اچھا سوچتی ہیں آج کل کے حالات و واقعات کے لحاظ سے۔
جی آپا تو ابھی سنتے ہیں آپ سے حلیم سے بھی بڑا والا لطیفہ۔حال حلیم والا ہی ہونا ہے بٹیا ۔۔۔ایک ایسی مزے دار بات ہے پر ہے فون ہر سنانے والی ۔۔۔۔بٹیا حلیم سے بھی بڑا لطیفہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پیار کیسے بھرتے ہیں سلام میںپیار بھرا سلام سب کی خدمت میں
یاسر کہتا ہے کہ سب اللہ تعالیٰ کی بھیک اور عطا ہے کبھی تو گناہوں کی بہتات کی سبب کچھ بھی نہیں سوجھتا ۔احمق بنے پھرتے ہیں ۔جزاک اللہ خیر ۔ثابت ہو ا کہ بچہ سپُر جینیئس ہےاور انعام کا حقدار ہے بہت ساری دعائیں
اللہ اپنی امان میں رکھے آپکو آمینیاسر کہتا ہے کہ سب اللہ تعالیٰ کی بھیک اور عطا ہے کبھی تو گناہوں کی بہتات کی سبب کچھ بھی نہیں سوجھتا ۔احمق بنے پھرتے ہیں ۔جزاک اللہ خیر ۔
وہی پیار ہے جو سب بھلا دیتا ہے ۔کبھی پیار میں سلام اور دعائیں یہ ایسی باتیں ہیں جو ترتیب کو بے ترتیب کر دیتی ہیں ۔۔۔ممتاز مفتی صاحب کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آذان ، جو ظاہری طور پر ایک معصوم سا بلاوا ہے کہ " آؤ اللہ کے حضور سر بسجود ہو جائیں " ۔ بڑی پُر اثر چیز ہے ۔۔۔۔۔ کانوں سے دل میں جا بیٹھتی ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے اندر کو انڈے کی طرح پھینٹ کر رکھ دیتی ہے ۔۔۔۔۔ جبھی تو غیر مسلموں کی نظر میں بڑی خطرناک چیز ہے ۔۔۔۔۔ایک ایک لفظ دل پر اثر کرتا ہے ۔۔۔السلام علیکم اور وعلیکم السلام
پیار کیسے بھرتے ہیں سلام میں