زور زبردستی کر کر ہارے مگر ہمارے ساتھ معاملہ الٹا ہے۔ صبح تو تر و تازہ ہوتی ہی ہے مگر جوں جوں شام ہوتی جاتی ہے خاص طور پر پڑھنے لکھنے یا اسٹیچنگ کے لئے تازہ دم ہوئے جاتے ہیں۔ ماشاءاللہشام تھوڑا سست کرتی ہے پر صبح تر و تازہ کر دیتی ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
رہتی دنیا تک سلامت رہئے آپا صحت و تندرستی کےساتھ۔ آمینسیما علی کا سلام اور بہت دعائیں آپ سب کے لئے ۔
ٹوٹے نہ یہ سلسلہ پیار محبت سے لڑی آگے بڑھتی رہے ۔۔۔پھر ڑ اور ژ سے کیا ڈرنارہنے دیتے ہیں ہم ہمیشہ سائیڈ پہ " ژ " کو کیونکہ ہمیں ژ سے ژالہ کے سوا کچھ نہیں آتا۔
ترتیب کا خاص خیال رکھتے ہیں شمشاد بھیا !!!!!آتے ہیں جب جب فرصت ملتی ہے ۔۔۔۔۔حق اور سچ کی پہچان محفل کی آن بان
شمشاد صاحب نظر نہیں آرہے
پہلے زمانے کے ہیں یہ لوگ۔ یعنی ہمارے محفل پہ آنے سے پہلے کے۔ اس لئے ہم نہیں جانتے اتا پتا۔چنانچہ ایک اور بندہ تھا ڈاکٹر عظیم سہارنپوری وہ بھی محفل پر نظر نہیں آرہے کسی کو اتا پتا معلوم ہے ؟