نہ دیکھا/سنا کرو بھئی۔۔۔۔ آج کل میرا بھی پرہیز چل رہا ہے۔ 😊وحشت سی ہونے لگی ہیں خبرنامے سنتے دیکھتے۔
وحشت سی ہونے لگی ہیں خبرنامے سنتے دیکھتے۔
مجھے لگتا ہے تم جیو نیوز کی دیوانی ہو۔ 🤓نہ منہ چھپا کے جیو نہ سر جھکا کے جیو
غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
لازمی کوشش کرتے ہیں مگر ذرا دیر بند رکھنے کے بعد پھر سے ٹی وی آن کر لیتے ہیں۔نہ دیکھا/سنا کرو بھئی۔۔۔۔ آج کل میرا بھی پرہیز چل رہا ہے۔ 😊
پہلے تو پاکستانی قدرتی آفات پر تو ایک ہو جایا کرتے تھے اس مرتبہ تو وہ بھی ایکا ختم ہو گیا
گل دیوانی تو نہیں جیو نیوز کی۔ بول پر بھی اکثر دیکھتے رہتے ہیں۔ لیکن آپ نے بہت دانشمندی سے جیو اور نیوز کو اکٹھا کیامجھے لگتا ہے تم جیو نیوز کی دیوانی ہو۔ 🤓
گل بہن! ساس بہو والے سیریل دیکھا کرو۔ وہ سالہا سال چلتے ہیں۔ 🤣لازمی کوشش کرتے ہیں مگر ذرا دیر بند رکھنے کے بعد پھر سے ٹی وی آن کر لیتے ہیں۔
کس ہمت سے ویسے لوگ ایسے سیریل دیکھتے ہیں۔ ایک دو سین ایسے ہی دیکھ لیے اس قدر بناوٹ ہوتی ہے کہ الامان الحفیظگل بہن! ساس بہو والے سیریل دیکھا کرو۔ وہ سالہا سال چلتے ہیں۔ 🤣
کمال کے خیالات ہیں آپ کے۔ یقین کیجیے کل ہی ایک انڈین سیریل نکالا دیکھنے کو۔ پہلا ایپیسوڈ 2017 میں آیا تھا اور ابھی تک ڈرامہ چل رہا ہے۔ معلوم نہیں ساس بہو کا ہے یا کیساہےگل بہن! ساس بہو والے سیریل دیکھا کرو۔ وہ سالہا سال چلتے ہیں۔ 🤣
ظاہر ہے کہ احتیاط سے کھائیں گے ورنہ صفائی خود ہی کرنی پڑنی ہےغالیچے پہ اگر فالودہ گر گیا تو۔۔۔۔
طبیعت آپ کی پہلے ہی خراب۔ فالودہ نہیں اچھا آپ کے لیےعبدالرؤوف کو فالودہ دے دو تو فائدے میں رہو گی۔