محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زبردست کہا بھیا نے لیجیے ؀
جنگل میں منگل تیرے ہی دم سے
سب نے یہ شور مچایا ہے
سالگرہ کا دن آیا ہے
روؤف بھائی کا خیال ہے کہ گُلِ یاسمیں اسے ایسے بنانے کی کوشش کریں گی کہ "ڈنمارک میں اتوار تیرے ہی دم سے" لیکن اس کا شرارتی دماغ "دم" کے پیش اور زبر میں ایک بار تو ضرور اٹکے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا رکیں ابھی بہت مصروف مگر آ کر نمٹیں گے آپ سے روؤف بھائی۔ سیما آپا زبردست ہے یہ والا بھی۔ کوئی اور یاد آیا تو بتائیے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جانے انجانے میں جن بھائی کے لئے سرپرائز ہے دو گھنٹوں سے آ کر بیٹھے ہیں ۔ اور ہم اس کوشش میں ہیں کہ کسی طرح سے دوتین گھنٹے کے لئے چلے جائیں۔
ا ب یہ تو بعد ہی میں معلوم ہونا کہ ان کی چھٹی حس نے کپیں خبردار تو نہ کر دیا تھا انھیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
تھوڑا سا نمک لیکر جہاں بیٹھے ہیں وہاں پیچھے ڈال دیں اس سے بہترین ٹوٹکہ نہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
ہم سچ بتارہے ہیں آپکو آزمایا ہوا ہے بٹیا بس جہاں بیٹھے ذرا سی چٹکی نمک اُنکے پیچھے باتیں کرتے جایئں اور پھینک دیں
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یعنی کہ ہمیں پھنسانے کے چکر میں ہیں آپا۔ نمک سے تو کینچوے بھاگتے ہیں۔
وہ فائیلم جس سے کیچووں اور خون چوسنے والی جونکوں کا تعلق ہے ، انیلیڈا کہلاتا ہے ۔
ہمیں یہ 1988 میں بایولوجی کے مضمون میں پڑھا یاد آیا۔
 
Top