سیما علی

لائبریرین
یہ کیا سب لو گ میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
الف عین

لائبریرین
لیکن اس بار میری نیک خواہشات افغانستان کے ساتھ تھیں، کس طرح شروع کیا تھا انہوں نے کھیلنا کہ میں سوچ رہا تھا کہ انڈیا پاکستان کی جگہ افغانستان چیمپین ہو جائے تو مزا آئے
 
سیما علی

لائبریرین
گرچہ افغانستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی اچھی تھی ۔پر افغان شائقین کرکٹ نے پاکستان سے ہار پر گراؤنڈ کی کرسیاں اکھاڑ پھینکیں جسکی وجہ سے خاصے لوگ زخمی ہوئے ۔۔جو ایک افسوسناک ردِ عمل ہے اور آپکی قومی ساکھ کو متاثر کرتا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
غضب ہے کہ مارکیٹیں ایک وقت پر بند نہیں ہوتیں، جس طرح دوسرے ملکوں میں ایک وقت مقرر ہے مارکیٹس بند ہونے کا کاش یہاں ہمارے ملک میں بھی کوئی ایسا قانون آ جائے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
غضب ہے کہ مارکیٹیں ایک وقت پر بند نہیں ہوتیں، جس طرح دوسرے ملکوں میں ایک وقت مقرر ہے مارکیٹس بند ہونے کا کاش یہاں ہمارے ملک میں بھی کوئی ایسا قانون آ جائے
عمل درآمد کون کرائے گا؟
کتابوں میں تو اور بھی اچھے اچھے قوانین کی فہرست بنی رکھی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ عملاً نافذ نہیں ہیں۔
 
Top