سیما علی
لائبریرین
بالکل درست !!!! میکائیل کو تربوز بہت پسند ہے پر ہمیں افغانی اور شاید وہ ہلکے رنگ والا ایرانی ملتا ہے پر انتہائی بے مزہ ۔۔۔تربوز ہمارا پاکستانی ہی سب سے مزے دار ہےپھل تربوز کی بھی کیا ہی بات ہے۔لیکن آج کل نہیں ہے۔
بالکل درست !!!! میکائیل کو تربوز بہت پسند ہے پر ہمیں افغانی اور شاید وہ ہلکے رنگ والا ایرانی ملتا ہے پر انتہائی بے مزہ ۔۔۔تربوز ہمارا پاکستانی ہی سب سے مزے دار ہےپھل تربوز کی بھی کیا ہی بات ہے۔لیکن آج کل نہیں ہے۔
یاد آیا میکائیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو اور ہم سب کو توانا رکھے آمینبالکل درست !!!! میکائیل کو تربوز بہت پسند ہے پر ہمیں افغانی اور شاید وہ ہلکے رنگ والا ایرانی ملتا ہے پر انتہائی بے مزہ ۔۔۔تربوز ہمارا پاکستانی ہی سب سے مزے دار ہے
ہم سب کے میکائیل ہوگئے ہیں اب وہ ماشاء اللہ بالکل صحت مند !!!!بس ہمارا خیال ہے نہاتے میں یہ جو پانی نل سے آتا ہے کھیل کھیل میں کُلی کرتے پی لیتے ہیں ۔۔وہاں تو نل کا پانی پیا جاتا ہے ۔۔بس اُسی پانی سے پیٹ گڑبڑ ہوا۔۔۔یاد آیا میکائیل کی طبیعت اب کیسی ہے؟اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو اور ہم سب کو توانا رکھے آمین
ہاں یاد آیا ایک قاری صاحب کو چندے کی مد میں مدد کرنی تھی ۔یوں ہی خیال آیا گرمی ہے انھیں مینگو شیک پلا دیتا ہوں۔بیٹھے بیٹھے انھوں نے وہ معرفت کی بات کی کہ لطف آگیا۔حالانکہ میں انھیں ہلکا لے رہا تھا۔اور ہم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلائیں گے !!!! بے شک انسان بڑا ناشکرا ہے ۔۔اے ہمارے اچھے اللہ میاں ہمیں ویسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے🥲🥲🥲🥲
"وارث جن کا اللہ تعالیٰ ہے ان کو وائرس کیا کرے۔"ہم سب کے میکائیل ہوگئے ہیں اب وہ ماشاء اللہ بالکل صحت مند !!!!بس ہمارا خیال ہے نہاتے میں یہ جو پانی نل سے آتا ہے کھیل کھیل میں کُلی کرتے پی لیتے ہیں ۔۔وہاں تو نل کا پانی پیا جاتا ہے ۔۔بس اُسی پانی سے پیٹ گڑبڑ ہوا۔۔۔
وہ ایسا ہی ان داتا ہے !!!بےشک وہ بےنیاز ہےاتنے لذیذ پھل اللہ جل شانہ نے صرف ہمارے لیے پیدا کیے ہیں وہ خود بے نیاز ہے۔
ان کے "صرف ہمارے لیے"کہنے میں ایک عجیب شیرینی تھی کہ لطف آگیا۔
نیکی میں شمار ہے یہ سوچ بھی ۔۔۔سچ ہم بے شمار نعمتوں کے حصول کے بعد بھی یہ نہیں کہتے ۔۔قربان جاؤں اُسکے بندوں سے پیار پہ کہ نیکی دل میں سوچ لی جائے تو حکم ہے فرشتوں کو لکھ لو اور غلطی جب تک سرزد نہ ہو لکھنے کا حکم نہیں ۔۔وارث جن کا اللہ تعالیٰ ہے ان کو وائرس کیا کرے۔"
معنی بھی لکھیے ۔۔شاہ صاحب کا کلام ہمیں بھی بہت پسند ہے پر ترجمہ میں شاید وہ مزہ نہیں جو اُنکی اپنی زبان میں سمجھنے میں ہے ۔۔۔۔مجھے صبح سے یہ شاہ صاحب کا کلام یاد آرہا ہے:
صاحب تنھنجي صاحبي عجب ڏٺي سون
پن ٻوڙين پاتار ۾، پھڻ تارين تون
جيڪر اچِين مُون، تَہ ميريائي مان لھان
لیجیے :صاحب تنھنجي صاحبي عجب ڏٺي سون
پن ٻوڙين پاتار ۾، پھڻ تارين تون
جيڪر اچِين مُون، تَہ ميريائي مان لھان
کیا کہنے !!!!!بے حد کماللیجیے :
صاحب تمھاری صاحبی عجب دیکھی ہم نے
پتے کو ڈبو دیتے ہو تہہ میں اور پتھر کو تیراتے ہو
اگر مجھ میں آجاؤ تو میں احسان مند رہوں گا
قائم رہے آپ کا ذوق سدا۔آمینکیا کہنے !!!!!بے حد کمال
بے حد کمال
غیر مردوں کا تو اچھا لگتا ہو گا نا آپ کو فیئر اینڈ لولی لگانا۔فیئر اینڈ لولی لگانے والے مرد مجھے ایک آنکھ نہیں بھاتے سیما خالہ۔