سیما علی
لائبریرین
صحرا گرمی اور ریاض ابھی ہم پڑھ رہے تھے صحرا کی بیٹی ہوں،رواں ماہ کے شروع میں ریاض سے جدہ کے لیے اونٹ پر سفر شروع کرنے والی سعودی خاتون رشا القرشی کا کہنا ہے کہ میں صحرا کی بیٹی ہوں اور میرا یہ سفر ماضی کو حال سے جوڑتا ہے۔
زبردست ہیں یہ صحرائی خاتون اتنا فاصلہ طے کرنے والی وہ پہلی خاتون کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اندراج کی خواہش رکھتی ہیں۔رشا القرشی نے بتایا کہ میرے پڑاؤ کے مقام پر چند بزرگ خواتین میری رہنمائی کرتی ہیں ۔۔شاید ہی اونٹ پر سفر پورا کیا ہو گا ۔ بیچ بیچ میں مرسیڈیز بینز بھی ہمرکاب رہی ہو گی ۔ واللہ اعلم ،لیکن ایڈونچر دلچسپ ہے ۔
بہت کچھ ہو گا آپ بس اشارہ کیجیے ۔پر اگر ہم آئے تو چائے کے علاوہ کیا ہوگا ؟؟