دعائیں ڈھیروں اور وعلیکم السلام بیٹا جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔ڈھلتی جاتی ہے عمر ،کٹتے جا تے ہیں دن ۔
سب کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جام چائے کا بنانے جاتے ہیں کچھ دیر تک ہم بھی کچن میں۔ بہت دن سے چھٹی ہوئی تھی کمبخت۔
ٹی از فنٹیسٹک۔ اٹس ناٹ کمبخت۔ پلیز بی کیئر فل اباؤٹ ٹی اینڈ ثمرین۔ثمرین کیسی ہیں۔ چائے بناتی ہیں اب بھی یا بس باتیں ہی بناتی ہیں
تو پھر کیسے نکالیں چائے پر اپنے دل کی بھڑاس۔ٹی از فنٹیسٹک۔ اٹس ناٹ کمبخت۔ پلیز بی کیئر فل اباؤٹ ٹی اینڈ ثمرین۔
بالکل نہیں جائیے گا آپ کچن میں۔ ہم روؤف بھائی کو حکم فرما آئے ہیں کہ سب کے لئے چائے بنائیں۔پھر آج میں چائے بنا دیتا ہوں تمہارے اور ثمرین کے لیے ۔ آپا شمشاد بھائی اور سب بھی آجائیں ۔
بڑے مزے کی بات سناتے ہیں میکائیل کی بھیا ۔۔ماں اُنکی کہتی رہتی ہیں پتہ پانی مت کرو میرا ۔۔تو ہمیں آ کے پوچھتے ہیں !نوا واٹ از پٹہ پانی😂😂😂😂😂حصول خوشنودی کو پتہ پانی بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن تربیت سے سہل ہوجاتا ہے۔
آجکل تو ہر چیز کی اردو جاننا ہوتی ہے میکائیل کو!!!!اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔
یہی تو دلچسپ رہتا ہے بہت۔ جب بچوں کی زبان پر نہ چڑھیں الفاظ اور بار بار بتانا پڑے۔آجکل تو ہر چیز کی اردو جاننا ہوتی ہے میکائیل کو!!!!
یہ کیا ہے انگریزی میں ۔۔۔اور وہ کیا ہے اردو میں سارا دن جواب و سوال ۔پھر وائی اللہ میاں از ناٹ لسننگ مائی پریرز۔۔۔پھر بڑا سمجھانا پڑتا ہے کہ وہ ہر وقت سنتے ہیں ۔۔بس آپکو پتہ نہیں چلتا ہے ۔۔آجکل تو ہر چیز کی اردو جاننا ہوتی ہے میکائیل کو!!!!
ہاں تو کیا مشکل ہے۔ میڈیم گل یاسمین کا ٹیوشن لگوا دیں۔آجکل تو ہر چیز کی اردو جاننا ہوتی ہے میکائیل کو!!!!