سیما علی
لائبریرین
شاید کبھی کسی ننھے منے نے عظیم میاں پہ گلاب پاشی کردی ہے !!!!پھر یہ تو واقعی ظلم ہے بٹیا۔۔صحیح ہی تو کرتے ہیں۔ کبھی آپ بھی تو تنگ کرتے یوں گے اپنے چچاؤں کو۔
شاید کبھی کسی ننھے منے نے عظیم میاں پہ گلاب پاشی کردی ہے !!!!پھر یہ تو واقعی ظلم ہے بٹیا۔۔صحیح ہی تو کرتے ہیں۔ کبھی آپ بھی تو تنگ کرتے یوں گے اپنے چچاؤں کو۔
ٹرے بڑی ہونی چاہیئے دودھ جلیبی کی ہم بھی شوق سے کھاتے ہیںثمرین سے کہہ دیں چائے کے لئے۔ دودھ جلیبی کھانی ہو تو ہم لاتے ہئں۔
اللہ پاک کی قدرت کے رنگ ہیں ۔۔بادل چھائے ہوئے ہیں۔
ایک طرف ہیں کالے بادل ایک طرف ہے دھوپ
واہ کراچی دیکھے تیرے ہم نے کیا کیا روپ