محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
واہ واہ۔۔۔۔۔ بہت اچھے 🤣🤣🤣اور اس کے ساتھ ہی ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔
واہ واہ۔۔۔۔۔ بہت اچھے 🤣🤣🤣اور اس کے ساتھ ہی ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔
نہیں۔۔۔ بلکہ میکائیل کو ڈنمارک چھوڑ کر آئیںوہ تو آن لائین کلاس لیں گی میکائیل کی ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
اور اس کے ساتھ ہی ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔
مطلب کہ ہم نے ترتیب بگاڑنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔واہ واہ۔۔۔۔۔ بہت اچھے 🤣🤣🤣
محبت اُنکی اتنی ہے کہ رکھ بھی لیں گینہیں۔۔۔ بلکہ میکائیل کو ڈنمارک چھوڑ کر آئیں
لائیے جلدی سے داخلہ فیس کے ساتھ فارم بھر کر دیجئےہاں تو کیا مشکل ہے۔ میڈیم گل یاسمین کا ٹیوشن لگوا دیں۔
گل تو حاضر ہے آپا۔محبت اُنکی اتنی ہے کہ رکھ بھی لیں گی
کہاں چلے پھر سے بھائی۔گلزار بنائیں آپ سب دوست مل کر محفل کو۔ ہم تو چلے اپنی مصروفیت میں۔ فی امان اللہ
فوراً کانٹ چھانٹ کیجیے علیشا گڑیا کی نئی فراک کی۔۔قینچی ہمارے حصے آئی ہے۔ یہ تو دیکھتے جائیے۔
غضب کا پرنٹ لا کر رکھا اس کے لئے۔ شام میں ان شاءاللہ بنائیں گے یا پھر کل۔فوراً کانٹ چھانٹ کیجیے علیشا گڑیا کی نئی فراک کی۔۔
علیشا گڑیا نئی فراک پہن کر آہا آہا کرتیں ہیں ۔بچے نئے کپڑوں سے بڑا خوش ہوتے ہیںغضب کا پرنٹ لا کر رکھا اس کے لئے۔ شام میں ان شاءاللہ بنائیں گے یا پھر کل۔
ضرور ہوتی ہے خوش لیکن ابھی بتا نہیں سکتی۔ البتہ کھانے پینے کی چیزوں کو دیکھ کر اس کی خوشی چھپائے نہیں چھپتی۔ ماشاء اللہعلیشا گڑیا نئی فراک پہن کر آہا آہا کرتیں ہیں ۔بچے نئے کپڑوں سے بڑا خوش ہوتے ہیں
صحیح ہی تو کرتے ہیں۔ کبھی آپ بھی تو تنگ کرتے یوں گے اپنے چچاؤں کو۔ظلم بھی کرتے ہیں کچھ ننھے منے اپنے چچا پر!