محمد شکیل خورشید
محفلین
وعلیکم السلام ہمارا بھی
گمان غالب ہے کہ آپ کی نیت ہی نہیں ہے۔میں نے ابھی عرض کیا ہے:
سبب تو ہم نے کیے ہیں کھا کر نر چھوہارے، دودھ جلیبی
آگے اب اللہ کی مرضی ہوتی ہے کب امداد_ غیبی
قریب یا دور کی بات تو شکیل بھائی بتائیں گے ۔ ہم نے تو یہ سنا کہ دودھ جلیبی وہ کھائے جسے شہد کی مکھی ڈنک مار دے ۔ یا کوئی تتیا ڈنک مار دے۔نکاح جن کا عنقریب ہونے والا ہو دودھ جلیبی زیادہ تر وہ کھاتے ہیں۔تو شکیل بھائی کوئی پیش رفت ہو رہی ہے اس حوالے سے؟😊
فوراً ڈنمارک یاد آیا۔ڈنک مار
سرکار اب اس کی تشریح بھی فرما دیں۔شکر موجود کو قید کر لیتا ہے اور مفقود کا شکار کر لیتا ہے۔
الشکر قید الموجود والصید المفقود۔
(عربی مقولہ)